براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
حکومت کا آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں ہوئی ہے۔
اسلام آباد میں دیگر وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شوکت ترین نے…
کراچی میں اگلے چار دن بجلی ہوگی نہ گیس ،گرمی کا پارہ ہائی ہوگا
کراچی میں آج سے گیس نہیں ملے گی، کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کا بھی عندیہ دے رکھا ہے اور محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی وارننگ بھی دی ہے۔
شہر میں گیس فراہمی17 ستمبر تک بند رہے گی، گیس پریشر میں کمی سے کے الیکٹرک کی بجلی پیداوار کم ہونے کا امکان،…
بھارت کی ہندوتوا پالیسی سے علاقائی سالمیت کو خطرہ ہے: صدر علوی
اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان اور چین کے تعلقات میں دراڑ پیدا کرنے کی کوشش میں ناکام ہوگا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، صدر!-->…
پارلیمنٹ سے صدر کا خطاب: اپوزیشن کے حکومت مخالف نعرے، واک آؤٹ
اسلام آباد: نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں صدر مملکت نے خطاب کیا جب کہ اپوزیشن کی جانب سے ہلڑبازی دیکھنے میں آئی۔حکومت مخالف نعرے لگائے، شورشرابا کیا گیا اور پھر واک آئوٹ کیا۔
پارلیمان کے مشترکہ!-->!-->!-->!-->!-->…
کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن: تحریک انصاف نے 60 نشستوں کے ساتھ میدان مار لیا
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں ایک سیٹ کی برتری کے ساتھ میدان مار لیا۔ لاہور، راولپنڈی سمیت پنجاب کے اکثر شہروں میں مسلم لیگ ن سرخرو ہوئی۔ ملتان میں حکمران جماعت کو اپ سیٹ شکست ہوئی۔ کراچی میں!-->…
رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخب
لاہور: سابق کپتان رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ بلامقابلہ پی سی بی کے 36 ویں چیئرمین منتخب ہوئے ہیں، عبدالحفیظ کاردار، جاوید برکی اور اعجاز بٹ کے بعد وہ چوتھے کرکٹرز!-->…
اسلام آباد میں چین، ایران، روس، تاجکستان کے انٹیلی جنس چیفس کی ملاقات
اسلام آباد: پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کی کوششوں کے لیے مصروف عمل ہے، وفاقی دارالحکومت میں چین، ایران، روس اور تاجکستان کے انٹیلی جنس چیفس نے اہم ملاقات کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سیکیورٹی صورت حال سے متعلق اسلام!-->…
15سے 18 سال کے نوجوانوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد: کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے ایک بڑی اطلاع یہ ہے کہ اب 15 سے 18 سال تک کی عمر کے افراد بھی ویکسین کے اہل قرار دے دیے گئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا ویکسین لگوانے کے لیے عمر کی حد 15 سال کرتے ہوئے 15 تا 18 سال!-->…
گرین لائن منصوبہ مکمل ہوچکا، بسیں اگلے ہفتے پہنچ جائیں گی: اسد عمر
کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے کراچی میں پانچ منصوبے جاری ہیں، گرین لائن پروجیکٹ پر کام مکمل ہوچکا، بسیں اگلے ہفتے تک پہنچ جائیں گی، کراچی سرکلر ریلوے 43 کلومیٹر پر محیط ہوگا۔وفاقی وزیرعلی زیدی کے ساتھ!-->…
صاف پانی ریفرنس: شہباز کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق
لاہور: شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں۔صاف پانی ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں جب کہ اس حوالے سے رپورٹ بھی عدالت میں جمع کرادی گئی، عدالت نے دیگر!-->…