براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ انتقال کرگئے
کراچی: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر اور سینیٹر عثمان خان کاکڑ کراچی میں انتقال کرگئے۔
عثمان کاکڑ تین دن سے کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیر علاج تھے۔ 19 جون کو اُنہیں خصوصی ایئر ایمبولینس کے ذریعے کوئٹہ سے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔…
انخلا سے پہلے امریکا کو افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہوگا،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ امریکا کو انخلا سے پہلےافغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہوگا۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پار انسداد دہشت گردی مشن کے لیے…
کراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے جبکہ تدریسی اور غیر تدریسی عملے کو کورونا ویکسین لازمی کرانا ہو گی۔
کراچی، لاڑکانہ، سکھر سمیت سندھ بھر میں آج سے پرائمری اسکول بھی کھل گئے۔ تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں پہلی…
گورنر سندھ کا وزیر اعلی سندھ کو خط
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو بارشوں کے حوالے سے خط لکھا ہے اور پیشکش کی ہے کہ آنے والی بارشوں سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کیا جائے۔ گورنر سندھ نے اپنے خط میں لکھا کہ گذشتہ برس کی بارشیں ہمارے لئے سبق ہیں…
سندھ میں آئندہ حکومت پی ٹی آئی کی بنے گی فواد چوہدری
کراچی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ میں اگلی حکومت پی ٹی آئی کی بنے گی عمران کی قیادت میں سندھ میں آئندہ حکومت بنانے کے لئے کام کریں گے۔ اتوار کے روز کراچی پریس کلب کے دورے کے موقعہ پر صحافیوں سے خطاب کرتے…
اپوزیشن ناکامیوں کو چھپانے کے لئے اے پی سی کا چورن بیچ رہی فواد
اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی ناکامی کے بعد شہباز شریف کو اے پی سی کی نئی کہانی سوجھی ہے، پی ڈی ایم میں وعدے کر کے مکرنے اور ضمنی انتخابات میں ایک دوسرے پر اعتراضات اٹھانے والے کس منہ سے…
ایف آئی اے نے تین برسوں میں 3 ارب روپے سے زائد رقم برآمد کر لی۔
کراچی۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ثناۂ اللہ عباسی نے کراچی میں ایف آئی اے سائوتھ زون کے زونل آفس کا دورہ کیا۔ اس موقعہ پر ڈی جی آئی اے کو سندھ اور بلوچستان پر مشتمل سائوتھ زونل کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ مختلف…
وزیر اعظم کا امریکہ کو افغانستان میں کارروائی کے لیے اڈے دینے سے انکار
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کو افغانستان میں کارروئی کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو افغانستان میں فضائی آپریشن کے لیے ائربیس نہیں دے سکتے۔…
کراچی سمیت سندھ میں پرائمری اسکول پیر 21 جون سے کھولنے کا اعلان
کراچی:سندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں پرائمری اسکول پیر 21 جون سے کھول دیئے جائیں گے۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس کراچی میں ہوا جس میں صوبائی وزراء…
خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 37 فیصد مجموعی اضافہ
پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے آئندہ مالی سال کا ایک ہزار 118 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی طور پر 37 فیصد اضافہ کیا گیا، پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز پیش کی گئی۔
آج خیبر پختونخوا کے آئندہ مالی سال…