براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر
کراچی: ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ میں اہم تبدیلیاں کردی گئی ہیں، اس میں سب سے اہم تبدیلی ایڈمنسٹریٹر کراچی کی گردانی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے!-->…
رحیم یار خان میں مندر پر حملہ، چیف جسٹس کا ازخود نوٹس
کراچی: چیف جسٹس گلزار احمد نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں مندر پر حملے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ رکن قومی اسمبلی اور!-->…
ملک بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر منایا جارہا ہے
کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے آج یوم استحصالِ کشمیرمنایاجارہا ہے۔
یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر صبح 9 بجے ایک منٹ کے لیے خاموشی اختیار کی گئی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک منٹ کے لیے ٹریفک روکا گیا۔
کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی…
سردارعبدالقیوم نیازی وزیرِ اعظم آزاد کشمیر منتخب
مظفرآباد: تحریکِ انصاف کے امیدوار سردار عبدالقیوم نیازی وزیرِ اعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے، انہیں 33 ووٹ ملے، ان کے مقابل متحدہ اپوزیشن کے نامزد امیدوار چوہدری لطیف اکبر نے 15 ووٹ لیئے۔
نو منتخب اسپیکر چوہدری انوار الحق کی صدارت میں آزاد…
پی ٹی آئی نے عبدالقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر نامزد کر دیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عبدالقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لیے نامزد کر دیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ نومنتخب ایم ایل اے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم…
پاکستان میں کورونا مزید 46 افراد کی جانیں نگل گیا
اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مزید 46 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 575 ہو گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے…
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ مستعفی
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک مقرر کردیا ہے۔ اس کی تصدیق وزیر اعظم کے معاون شہباز گل نے کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر شہباز گل نے خالد…
ایک روز میں 10 لاکھ افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کرلیا، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بتایا ہے کہ ملک میں ایک روز میں 10 لاکھ افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کرلیا ہے۔ کورونا سے بچاؤ کے لیے ملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید 67 افراد جاں بحق
اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 529 ہو گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ…
کورونا پابندیاں سخت: ہفتے میں دو دن کاروبار بند کرنے کا فیصلہ!
اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا کی موجودہ لہر کے پیش نظر وزیراعظم کی منظوری کے بعد مختلف شہروں میں پابندیاں پھر سخت کردی ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ پریس بریفنگ کے دوران اسد عمر نے کہا کہ کورونا مریضوں!-->…