براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

ملک ریاض کے ’عمران‘ کا پیغام ’زرداری‘ کو پہنچانے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی

اسلام آباد: پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام سابق صدر مملکت ’آصف زرداری‘ کو پہنچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، مبینہ آڈیو میں فون ریسیو ہونے پر آصف زرداری کہتے ہیں کہ ’ہیلو‘، اس پر ملک ریاض کہتے ہیں کہ ‘السلام علیکم

حکومتی اتحاد کا چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر پر اتفاق

اسلام آباد: چیئرمین نیب کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر حکومتی جماعتوں نے اتفاق کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکمراں جماعت مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کی نیب کے چیئرمین کی تقرری کے حوالے سے مشاورت

وزیراعظم کا ایک کروڑ 40 لاکھ غریب خاندانوں کو ماہانہ 2 ہزار دینے کا اعلان

اسلام آباد: قوم سے اپنے پہلے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے غریب ترین گھرانوں کے لیے 2 ہزار روپے ماہانہ کے فوری ریلیف کا اعلان کردیا۔اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جس ذمے داری کے لیے قوم نے مجھے منتخب کیا وہ میرے

خون خرابے کے خوف سے لانگ مارچ ختم کیا، کوئی ڈیل نہیں ہوئی: عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، میں نے لانگ مارچ صرف خون خرابے کے خوف سے ختم کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا احتجاج

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر کی قیمت 2 روپے گھٹ گئی

کراچی: کاروبار کے آغاز پر آج (جمعہ) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی دیکھی گئی جس سے ڈالر 200 روپے کا ہوگیا۔ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی اور اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔حکومت نے آئی ایم ایف

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ

اسلام آباد: بالآخر آئی ایم ایف کا مطالبہ مانتے ہوئے حکومت نے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا، جس کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہوگا۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو

لانگ مارچ ختم، عمران کا حکومت کو انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کا الٹی میٹم

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو نئے انتخابات کا اعلان کرنے اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے 6 روز کا الٹی میٹم دے دیا۔جناح ایونیو اسلام آباد پر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا

لانگ مارچ: قافلے اسلام آباد داخل، PTI کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک اور مراد سعید قافلوں کے ہمراہ رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے ڈی چوک پہنچنے میں سرخرو، قافلے بھی اسلام آباد میں داخل ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی کے

بھارت، جھوٹے مقدمے میں حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی: بھارت میں جھوٹے مقدمے میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی گئی جب کہ ان پر 10 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشت گردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم

حکومت کی پی ٹی آئی سے معاہدے کی تردید

اسلام آباد: حکومت نے لانگ مارچ کے حوالے سے تحریک انصاف کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی تردید کردی۔وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا، حکومت اور تحریک