براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، 15افراد جاں بحق، ایمرجنسی نافذ
کوئٹہ: بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصانات کے بعد بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کردی۔بلوچستان کے متعدد اضلاع میں آج دوسرے روز بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، موسلا دھار بارشوں!-->…
کراچی میں بادل پھر برس پڑے، موسم خوش گوار
کراچی: شہر قائد میں آج پھر بادل برس پڑے، جس سے موسم خوش گوار ہوگیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں آج صبح بارش سے ہی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون کا سلسلہ بدستور سندھ میں داخل ہورہا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں!-->…
سابق وفاقی وزیر بابر غوری 7 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی: سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔بابر غوری کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج کے روبرو پیش کیا گیا، اس موقع پر عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔سابق!-->…
معاشی حالات میں بہتری کیساتھ عوام کو سہولتیں فراہم کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولتیں فراہم کریں گے۔ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پہلے دن سےغریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سے بچانا ہماری اولین!-->…
کراچی میں آج پھر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
کراچی: شہر قائد میں آج پھر محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کے بیشتر حصوں میں اس وقت مطلع ابر آلود اور بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے، لہٰذا آج شام یا رات میں گرج چمک کے ساتھ!-->…
بابر غوری وطن واپسی پر گرفتار، آج عدالت پیش کیا جائے گا
کراچی: بابر غوری کو دبئی سے وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرنے والے سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کو کئی سال بعد وطن واپسی کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق!-->…
کراچی میں بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش
کراچی: بالآخر کراچی میں بارش کے سلسلے کا آغاز ہوگیا، جس سے موسم خوش گوار، تاہم بیشترعلاقوں میں ٹریفک کی روانی پر بھی اثر پڑنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔اطلاعات کے مطابق گڈاپ میں موسلادھار بارش ہوئی، سہراب گوٹھ، گلشن معمار، پاور ہاؤس چورنگی،!-->…
حمزہ کا پنجاب میں سو یونٹ استعمال کنندگان کیلیے مفت بجلی کا بڑا اعلان
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کم بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان کردیا، صوبے میں 100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو مفت بجلی ملے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں!-->…
اہلیان کراچی کیلیے بُری خبر، بجلی 9 روپے 42 پیسے یونٹ مہنگی
اسلام آباد: کے الیکٹرک صارفین کے لیے نیپرا نے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لیے کے الیکٹرک کو بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی!-->…
عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم چیلنج کردی
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو چیلنج کردیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا ہے۔عمران خان نے!-->…