براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کا نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد: سندھ اور بلوچستان میں جولائی میں ہونے والی بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ پاش پاش ہوگیا۔اس حوالے سے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے اپنی ٹویٹ میں کالم وار بارشوں کا تقابل پیش کیا ہے۔ پہلے کالم میں بتایا گیا ہے کہ مختلف جگہوں

حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے وفاق کے بڑے فیصلے

اسلام آباد: رواں مالی سال2022-23 میں مرکزی حکومت نے حکومتی اخراجات میں کمی لانے کی خاطر کرنٹ اور ترقیاتی بجٹ سے ہر قسم کی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی ہے۔اسامیاں، غیر پیداواری اسامیاں، بے کار اسامیاں ختم کرنے اور سرکاری افسران و

کراچی میں موسلادھار بارش، اربن فلڈنگ، 6 افراد جاں بحق

کراچی: مون سون کے چوتھے اسپیل کے دوران شہر قائد میں موسلادھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا۔ کرنٹ لگنے سے 4 اور ڈوبنے سے 2 افراد جاں بحق۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعے کی دوپہر کاٹھور سے بڑھنے والا بادلوں کا سلسلہ پورے شہر پر پھیل گیا جس کے نتیجے

امت کو چاہیے ایک دوسرے سے شفقت کا معاملہ رکھے، خطبہ حج

مکہ مکرمہ: خطبہ حج دیتے ہوئے محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ اللہ نے فرمایا اپنے نفس کا تزکیہ کرو اور تقویٰ اختیار کرو۔محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے مسجد النمرۃ میں خطبہ حج میں کہا کہ مسلمانوں اللہ کے سوا کوئی اور معبود نہیں، وہ یکتا

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کردیا گیا

مکہ مکرمہ: عازمین حج نے منٰی میں قائم کی گئی خیمہ بستی میں رات گزاری۔ دنیا بھر کے 10 لاکھ اور پاکستانی قریباً 80 ہزار عازمین نے نماز فجر تک منیٰ میں قیام کیا اور عبادت میں مصروف رہے۔نماز فجر ادا کرنے کے بعد عازمین حج قافلوں کی شکل میں

ہفتے بھر میں تیل اور گھی 350 روپے کلو ہوجائیں گے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ نے قوم کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمت 350 روپے ہوجائے گی جب کہ تیل کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو صحیح وقت پر پہنچائیں گے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں

بلوچستان میں بارشوں سے بڑی تباہی، 9 افراد جاں بحق اور کئی لاپتا

کوئٹہ: طوفانی بارشوں سے ملک کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ بلوچستان خاصا متاثر ہے اور وہاں بڑی تباہیاں دیکھنے میں آرہی ہیں، صوبے کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 9

معیشت کی بہتری کیلیے کوشاں، جلد مہنگائی سے نجات ملے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو جلد مہنگائی سے نجات ملے گی، عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے۔وزیراعظم کا گرین اور بلیو لائن میٹرو بس سروس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا تیل کی قیمتوں میں

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں مفت بجلی پروگرام 17 جولائی تک معطل کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب حکومت کے روشن گھرانہ پروگرام کے تحت 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین سے بجلی کا بل نہ لینے کی اسکیم 17 جولائی تک معطل کردی۔الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

اینٹی کرپشن سندھ کی حلیم عادل کو زیر حراست لینے کی تصدیق

کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن سندھ نے لاہور سے گرفتار کیا۔اینٹی کرپشن نے سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ حلیم عادل