براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
ارشد شریف قتل: چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، رات تک مقدمہ درج کرنے کا حکم
اسلام آباد: صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کے معاملے کا چیف جسٹس آف پاکستان نے ازخود نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی جب کہ آج رات تک قتل کا مقدمہ درج کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔نجی ٹی!-->…
ترقی عمل سے ہوتی ہے، رونے دھونے سے کچھ نہیں بنے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعمیر اور ترقی عمل سے ہوتی ہے دھرنوں سے نہیں، رونے دھونے، مرثیہ پڑھنے اور تماشا لگانے سے کچھ نہیں بنے گا۔منگلا بجلی گھر کے یونٹ نمبر 5 اور 6 کی تکمیل کا افتتاح وزیرِاعظم!-->…
سفیر پر حملہ پاک افغان تعلقات خراب کرنے کی بیرونی سازش ہے، طالبان
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستانی ناظم الامور پر حملے کو غیر ملکی سازش اور پاک افغانستان تعلقات خراب کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔افغان طالبان کے ترجمان اور امارات اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور علم و ثقافت ذبیح اللہ!-->…
اگر عمران سنجیدہ تو سمجھ لیں دھمکیاں اور مذاکرات ساتھ نہیں چلتے، حکومت
لاہور: حکومت نے عمران خان کو غیر مشروط مذاکرات کی پیشکش کردی، وفاقی وزرا رانا ثناء اللہ اور خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کل دھمکی آمیز مذاکرات کی پیشکش کی، لیکن دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، لہٰذا غیر مشروط!-->…
گھڑیاں چوری کرکے ملک و قوم کی عزت کو نقصان پہنچایا گیا، وزیر داخلہ
لاہور: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چوہدری مونس الٰہی کے بیان نے فوج کے سیاست سے دُور رہنے کے مؤقف پر شک اٹھادیا، اس کی وضاحت ہونی چاہیے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گھڑیاں چوری کرکے قوم!-->…
سعودی عرب کی پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع
کراچی: پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں سعودی عرب کی حکومت نے مزید ایک سال کے لیے توسیع کردی۔بینک دولت پاکستان کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے کے لیے ڈپازٹ کروائے گئے 3 ارب!-->…
عمران عدم استحکام چاہتا ہے تاکہ ملک افراتفری کی طرف جائے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کا عمل کبھی بھی سیاسی جماعتوں اور ملک کے لیے سودمند ثابت نہیں ہوتا، لہٰذا کوشش کریں گے کہ اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں جب کہ گورنر راج اور عدم اعتماد آئینی طریقے ہیں اور یہ!-->…
وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر گفتگو
اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات کی ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی عہدہ!-->…
انگلش کھلاڑی بیمار، پاک انگلینڈ کا پہلا ٹیسٹ ملتوی ہونے کا خدشہ
راولپنڈی: انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے، اس دوران انگلش کھلاڑیوں اور آفیشلز کی طبیعت ناسازی کے باعث پنڈی ٹیسٹ التوا کا شکار ہونے کے خدشات منڈلانے لگے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے کم از کم 14 کھلاڑی اور آفیشلز!-->…
اہلیان کراچی کیلیے خوشخبری، بجلی 2 روپے 14 پیسے یونٹ سستی
کراچی: شہر قائد کے باسیوں کے لیے بڑی خوش خبری، اہلیان کراچی کے لیے بجلی 2 روپے 14 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی ہے، قیمت میں کمی سے کراچی!-->…