براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
سیلاب متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
سکھر: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موٹروے ایم 6 کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا اور امید ہے کہ منصوبہ اسی معیار کا ہوگا جیسے دوسری موٹرویز ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا جس کے!-->…
عمران خان نے قوم کیساتھ 190 ملین پاونڈز کا فراڈ کیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جب ہم حکومت میں آئے تو آئی ایم ایف کے سامنے ایڑیاں رگڑیں، عالمی مالیاتی ادارے نے پتا نہیں کہاں کہاں انگوٹھے لگوائے۔وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ!-->…
ٹیسٹ سیریز انگلینڈ کے نام، ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست
ملتان: انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 26 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 328 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے سعود شکیل نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ!-->…
ڈیلی میل کی معافی پر عمران اور پارٹی کو سر شرم سے جھکالینا چاہیے، نواز شریف
لندن: ملک کے سب سے زیادہ تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کی معافی پر ردعمل میں کہا ہے کہ ہماری بے گناہی کا اس سے بڑا کیا ثبوت ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو!-->…
عدالت عظمیٰ نے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دیتے ہوئے اپنی رائے پر مشتمل محفوظ فیصلہ سنادیا۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی بینچ نے ریکوڈک کیس کا 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ دیا، جس میں لکھا!-->…
مرتضیٰ وہاب کا استعفی منظور، ڈاکٹر سیف الرحمان ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات
کراچی: نام فائنل کرلینے کے بعد بالآخر ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تعیناتی بھی کردی گئی، حکومت سندھ نے مرتضیٰ وہاب کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے ڈاکٹر سیف الرحمان کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے ڈاکٹر سیف الرحمان کی بطور!-->…
ارشد شریف قتل کیس، عدالت عظمیٰ کے حکم پر خصوصی جے آئی ٹی تشکیل
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے حکم پر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے نئی خصوصی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے عدالت کے حکم پر نئی جے!-->…
گھڑیوں کی فروخت: عمران خان کی اہلیہ اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو لیک
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے۔مبینہ آڈیو میں بشریٰ بی بی زلفی بخاری کے سلام کا جواب دینے کے بعد ان کی طبیعت پوچھتی ہیں اور ان سے عمران خان کی گھڑیوں کو بیچنے کا!-->…
آرمی چیف کا دورۂ کراچی، مزار قائد پر حاضری
راولپنڈی/ کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)!-->…
ارشد شریف قتل کیس، عدالت عظمیٰ کا خصوصی جے آئی ٹی بنانے کا حکم
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ارشد شریف قتل کیس میں ایس جے آئی ٹی (خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم) بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جے آٸی ٹی میں آئی ایس آئی، پولیس، آئی بی، ایف آئی اے کے نمائندے شامل کیے جائیں، جے آئی ٹی میں ایسا افسر نہیں چاہتے!-->…