براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی
راولپنڈی: پاک فوج کے 17ویں سربراہ کی حیثیت سے جنرل سید عاصم منیر نے ذمے داریاں سنبھال لیں۔جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔تقریب!-->…
فوج کے غیر سیاسی ہونے سے پاکستان میں سیاسی استحکام کو فروغ ملے گا، آرمی چیف
دبئی/ راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا خلیجی اخبار کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ افواج پاکستان!-->…
تین برس میں ترکیہ کیساتھ تجارتی حجم 5 بلین ڈالرز تک بڑھائیں گے، وزیراعظم
انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف اس وقت ترکیہ کے دورے پر ہیں، جہاں اُن کا کہنا ہے کہ بیجنگ کی طرح ترکیہ کمپنیوں کو بھی پاکستان میں کچھ مشکلات کا سامنا رہا ہے، جنہیں دُور کریں گے اور تجارتی حجم کو پانچ ارب ڈالر سے آگے لے جائیں گے۔تجارتی حجم میں!-->…
لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کے بعد فیض حمید کا بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بھی لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کے بعد قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق عمران خان کی وزارت عظمیٰ میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ!-->…
جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کا اعتراف، واوڈا 5 سال کیلیے نااہل
اسلام آباد: سابق پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کے حوالے سے جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر عدالت عظمیٰ سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے سینیٹ کی نشست سے بھی استعفیٰ دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی!-->…
سمری پر صدر نے دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف مقرر
اسلام آباد: اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر صدر پاکستان عارف علوی نے دستخط کردیے، جس کے بعد جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہوگئے ہیں۔دھیان رہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور!-->…
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ وزیراعظم نے اپنا آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو نیا!-->…
جعلی اور جھوٹا بیانیہ بناکر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، آرمی چیف
راولپنڈی: یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے جی ایچ کیو میں تقریب منعقد کی گئی، جس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطاب کیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے خطاب میں کہا وہ بطور آرمی چیف آخری خطاب کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں فخر!-->…
کل تک اہم تعیناتیوں کے لیے نام فائنل ہوجائیں گے، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔خواجہ آصف نے ملاقات کے بعد!-->…
آرمی چیف تعیناتی کی سمری حکومت کو موصول، اتحادیوں کا اجلاس طلب
اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بھی آج طلب کرلیا ہے۔وزیراطلاعات و!-->…