براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
حکومت کا بڑا فیصلہ، غریبوں کو پٹرول 100 روپے کم پر ملا کرے گا
لاہور: حکومت نے غریب عوام کے حق میں بڑا فیصلہ کرلیا، وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مصدق ملک نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امیر اور غریب کے!-->…
توشہ خانہ کیس: پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کل نیب طلب
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے طلب کرلیا۔ترجمان نیب کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔نیب کے ترجمان نے بتایا!-->…
توشہ خانہ کیس: عمران عدالت کے گیٹ پر گاڑی میں حاضری لگواکر لاہور واپس
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان توشہ خانہ کیس میں جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے گیٹ پر بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھے بیٹھے حاضری لگواکر واپس لاہور روانہ ہوگئے۔اس دوران پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں شدید جھڑپیں جاری!-->…
پولیس گیٹ توڑ کر عمران کے گھر داخل، پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں
لاہور: زمان پارک میں پولیس نے آپریشن شروع کردیا ہے اور گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر کے اندر داخل ہوگئی ہے۔پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں بھی شروع کردی ہیں اور 15 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا جاچکا۔عمران خان کے گھر کے اندر سے!-->…
عمران لاہور ہائیکورٹ پیش، دہشت گردی مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور
لاہور: عدالت عالیہ لاہور کے دو رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بینچ عمران خان کی جانب سے دہشت گردی کے مقدمات میں دائر!-->…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران کو گرفتار کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کیس میں عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی!-->…
عمران کا حفاظتی ضمانت کیلیے آج عدالت عالیہ پیش ہونے کا فیصلہ
لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔عمران خان کی جانب سے 9 کیسز میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کی گئی ہیں، جن میں سے 5 اسلام آباد اور 4 لاہور کے کیسز!-->…
توشہ خانہ کیس: عمران کی درخواست خارج، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ظفر اقبال نے فیصلہ سنادیا۔عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ!-->…
عمران کی گرفتاری کیلیے پولیس آپریشن پر حکم امتناع میں کل تک توسیع
لاہور: عدالت عالیہ نے زمان پارک میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس آپریشن پر حکم امتناع میں کل تک توسیع کردی۔بدھ کو لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس آپریشن آج صبح 10 بجے تک روکنے کا حکم دیا تھا۔آج!-->…
عدالت عالیہ کا عمران کی گرفتاری کیلیے جاری آپریشن روکنے کا حکم
لاہور: عدالت عالیہ لاہور نے پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے لیے جاری آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔زمان پارک آپریشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت جسٹس طارق سلیم نے کی۔آئی جی پنجاب نے عدالت!-->…