براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
افغانستان نے چمن اسپن بولدک سرحد کیوں بند کی؟
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے چمن اسپن بولدک سرحد ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کردی۔چمن سے متصل پاک افغان باب دوستی کے سامنے مرکزی شاہراہ پر افغان حدود میں سیمنٹ بلاک رکھ دیے گئے ہیں۔کسٹم حکام کی جانب سے بھی پاک افغان سرحد باب دوستی!-->…
ملعون کارٹونسٹ ٹریفک حادثے میں جہنم واصل
اسٹاک ہوم: اسلام مخالف گستاخانہ خاکے بنانے والا سوئیڈن کا ملعون کارٹونسٹ لارس ولکس ٹریفک حادثے میں جہنم واصل ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لارس ولکس مبینہ طور پر ایک سادہ پولیس گاڑی میں سفر کررہا تھا، گاڑی سوئیڈن کے قصبے مارکیریڈ کے قریب ایک!-->…
کابل میں دوران آپریشن داعش کے جنگجوؤں کو ہلاک کردیا: طالبان حکومت
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کابل میں ایک آپریشن کے دوران داعش کے جنگجوؤں کو ہلاک اور مرکز کو تباہ کردیا گیا۔نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ!-->…
قطر کے پہلے عام انتخابات، کوئی بھی خاتون امیدوار کامیاب نہ ہو سکی
قطر میں منعقد ہونے والے پہلے عام انتخابات میں 28 خاتون امیدواروں نے حصہ لیا، تاہم ایک بھی کامیابی حاصل نہ کر سکیں۔
خلیجی ملک قطر کی تاریخ میں پہلی بار مجلس شوریٰ کے 30 ارکان کے انتخاب کے لیے ملک گیر الیکشن ہوئے جس میں ایک بھی خاتون امیدوار…
پاکستان کیساتھ دہشت گردی کیخلاف مضبوط شراکت چاہتے ہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شیرمین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر تمام عسکریت پسند اور دہشت گرد گروپس کے خلاف بلاتفریق کارروائی کے لیے زور دیا ہے۔امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شیرمن نے ایک بیان میں کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ دہشت!-->…
بھارت لداخ سرحد پرجارحیت سے بازرہے ، ٕچین نے وارننگ دے دی
چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ بھارت لداخ سرحد پر مزید نفری کی تعیناتی اور چینی علاقوں پر قبضے کی کوششوں سے باز رہے ورنہ کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت اپنی ’فارورڈ پالیسی‘ پر عمل پیرا ہے اور غیر…
جن کو ہم سے مسائل ہیں، ان ملکوں سے مذاکرات پر تیار ہیں: ملا برادر
کابل: ملاعبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ جن ملکوں کو ہم سے مسائل ہیں، ان سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ان خیالات کا اظہار افغانستان کے عبوری نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی نے کابل میں غیر ملکی سفیروں کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع!-->…
فرانسیسی میڈیا کا بڑا کارنامہ، پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب!
پیرس: فرانسیسی میڈیا نے بالآخر بڑا کارنامہ انجام دے ہی دیا، فرانسیسی میڈیا نے افغانستان کی صورت حال پر حقائق نامہ جاری کرکے بھارتی میڈیا کے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا پول کھول دیا۔فرانسیسی میڈیا نے واضح کردیا کہ پاکستان دشمنی میں بھارتی!-->…
لاس اینجلس، لکڑی کے گودام میں آگ سے 3 فائر فائٹرز زخمی
نیویارک: امریکا کے شہر لاس اینجلس کے قریب لکڑی کا گودام آگ کی شدید لپیٹ میں آگیا، دھوئیں کے سیاہ بادل فضا میں بلند ہوتے رہے۔امریکا کے معروف شہر لاس اینجلس سے 24 کلومیٹر دور لکڑی کے گوادم میں آگ بھڑک اٹھی، آگ بجھانے کے عمل میں کئی گاڑیوں!-->…
شمالی کوریا نے ’طیارہ شکن میزائل‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران دوسرا میزائل ٹیسٹ کیا ہے اور اس بار طیارے کو فضا میں نشانہ بنانے والے جدید میزائل کا کامیاب کا تجربہ کیا گیا ہے۔
سرکاری میڈیا کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق جڑواں روڈر کنٹرول اور دیگر نئی…