براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
چین میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑی تباہی
بیجنگ: موسمی تغیرات کے باعث دُنیا بھر میں بڑے پیمانے پر نقصانات سامنے آرہے ہیں، چین میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑی تباہی مچادی، متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں، ڈیمز کو بھی نقصان پہنچا۔چین کے شمال مغربی صوبوں میں ہونے والی بارشوں!-->…
امریکا اور طالبان کے درمیان دو روزہ مذاکرات آج سے دوحہ میں ہوں گے
امریکا اور طالبان کے درمیان اعلیٰ سطح کے دو روزہ مذاکرات آج سے دوحہ میں شروع ہوں گے۔
افغانستان سے انخلا کے بعد امریکا اور طالبان کی یہ پہلی اعلیٰ سطح بات چیت ہوگی۔
اجلاس میں افغانستان سے انخلا اور اس کے بعد کی صورتحال پر بات چیت کی جائے…
افغانستان، نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے 100 افراد جاں بحق
قندوز: افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر قندوز کی ایک مسجد میں اُس وقت!-->…
امریکی سی آئی اے نے چائنا مشن کیوں قائم کیا؟
واشنگٹن: چین کی انتہائی سُرعت سے ہونے والی ترقی، کامیابیاں اور عالمی سطح پر بڑھتا اثررسوخ بعض ممالک کو اپنے لیے خطرہ محسوس ہوتا ہے، اسی لیے چین کے خلاف ریشہ دوانیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس ضمن میں تازہ اطلاع کے مطابق امریکی خفیہ ادارے نے چین!-->…
برطانیہ کی ٹریول لسٹ میں تبدیلی ، 47 ممالک ریڈ لسٹ سے نکل جائیں گے
برطانیہ نے ٹریول لسٹ میں تبدیلی کردی ہے جس کے تحت پیر سے 47 ممالک ریڈ لسٹ سے نکل جائیں گے۔ اب صرف 7 ممالک برطانیہ کی ریڈ لسٹ پر رہ گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر صبح 4 بجے کے بعد پاکستان سے آنے والوں کے ویکسین سرٹیفکیٹ تسلیم کیے جائیں…
نمازی کا دورانِ سجدہ وصال
قاہرہ: نماز کی ادائیگی کے دوران مصر کا ایک شہری خالق حقیقی سے جاملا۔ایک شہری نماز کے دوران سجدے کی حالت میں خالق حقیقی سے جا ملا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔گلف نیوز کے مطابق یہ واقعہ مصری شہر سموحہ میں پیش آیا، جہاں ایک!-->…
برطانیہ نے 32 ممالک کے لیے سفری ہدایات نرم کردیں
لندن: برطانیہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سفری ہدایات میں نرمی کردی، جس کے بعد اب برطانوی شہری ان 32 ممالک کا آسانی سے سفر کرسکیں گے۔برطانوی محکمہ خارجہ، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق برطانیہ نے 32 ممالک کے!-->…
سعودی ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ، 4 افراد زخمی
ریاض: سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو…
طالبان حکومت میں تیسری مرتبہ توسیع
کابل: افغانستان میں طالبان کابینہ میں تیسری بار توسیع کردی گئی اور اس بار بھی خواتین، اقلیتوں یا دیگر اقوام کے کسی نمائندے کو شامل نہیں کیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے!-->…
سعودیہ کا تعلیمی شعبے سے وابستہ غیر ملکیوں کے لیے بڑا اعلان!
ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے سفری پابندی والے ممالک کے تعلیمی شعبے سے وابستہ افراد کو آنے کی اجازت دے دی۔سعودی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بڑی چھوٹ کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی سی اے اے نے سفری پابندی والے ممالک کے تعلیمی شعبے سے!-->…