براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

امریکا میں 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری

واشنگٹن:‌ امریکا میں 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی۔ ایف ڈی اے نے بچوں کو فائزر بائیو این ٹیک ویکسین لگانے کی منظوری دی ہے جس کے بعد بچوں کو اگلے ہفتے سے ویکسین لگائے جانے کا امکان ہے۔ غیرملکی…

امریکا افغانستان کو مزید ساڑھے 14 کروڑ ڈالر امداد دے گا

واشنگٹن: امریکا نے افغانستان اور اس کے عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 144 ملین ڈالر مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے انسانی بحران سے دوچار افغانستان کے لیے رواں برس مزید 14 کروڑ اور 40 لاکھ

برطانیہ نے مزید ممالک کو سفری ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا

برطانیہ نے آئندہ ہفتے مزید 7 ممالک کو سفری ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی وزیرٹرانسپورٹ کے مطابق اگلے ہفتے کورونا سفری ریڈ لسٹ سے مزید 7 ممالک کو نکال دیں گے، جس میں کولمبیا، ڈومینیکن رپبلک، ایکواڈور، ہیٹی، پاناما، پیرو اور…

ہلیری کی مشیر ہُما عابدین کا امریکی سینیٹر پر جنسی ہراسانی کا الزام

واشنگٹن: ہلیری کلنٹن کی سیاسی مشیر اور امریکی مسلمان ہما عابدین نے امریکی سینیٹر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگادیا۔ جنسی ہراسانی کے واقعے کا تذکرہ انہوں نے اپنی تصنیف میں کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہما عابدین نے اپنی سوانح حیات تحریر کی

سوڈان کے معزول وزیراعظم کی نظر بندی کا خاتمہ

خرطوم: سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد معزول کیے گئے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک کی نظربندی ختم کردی گئی، جس کے بعد وہ گھر واپس آگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عبداللہ ہمدوک کے دفتر کی جانب سے ان کی گھر واپسی کی تصدیق کی گئی ہے، انہیں ملک میں فوجی

سعودی امریکا ’بلیو ڈیفنڈر 21‘ فوجی مشقیں مکمل

سعودی عرب اور امریکا کی افواج کی بحیرۂ احمر میں ’بلیو ڈیفنڈر 21‘ مشقیں مکمل ہو گئیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق فوجی مشقوں ’بلیو ڈیفنڈر 21‘ کی اختتامی تقریب میں سعودی بریگیڈیئر سعد الاحمری اور امریکی کرنل کارل ہیورڈ موجود تھے۔ سعودی میڈیا کا…

امریکا کو داعش، القاعدہ کے حملوں کے خدشات لاحق

واشنگٹن: امریکا کے دفاعی پالیسی کے انڈر سیکریٹری کولن کوہل نے خبردار کیا ہے کہ داعش آئندہ 6 ماہ میں امریکا کے خلاف حملہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرسکتے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکا کے وزیر برائے

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہا ہیں۔ مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ 27اکتوبر1947مقبوضہ جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دِن ہے۔ 27اکتوبر 1947کو بھارت نےاپنی غاصب فوج کووادی میں…

مصر میں چار سال بعد ایمرجنسی کا خاتمہ

قاہرہ: مصر کے صدر السیسی کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ برسوں میں پہلی بار ملک کے تمام علاقوں میں ہنگامی حالات کا نفاذ ختم کردیا جائے۔مصر نے اپریل 2017 میں گرجا گھروں پر بم دھماکوں کے بعد ہنگامی حالت نافذ کی تھی، جس میں ہر تین ماہ بعد توسیع

جاپانی شہزادی نے محبوب کے لیے تخت و تاج ٹھکرادیا

ٹوکیو: یہ سچ ہی ہے کہ عشق اور محبت کے سامنے دھن دولت کوئی معنی نہیں رکھتے۔ جس سے عشق ہو، اُس کے لیے لوگ تخت و تاج ٹھکرادیتے ہیں۔ گو مادہ پرستی کے اس دور میں ایسی مثالیں خال خال ہی نظر آتی ہیں، تاہم محبت کی خاطر سب کچھ تج دینے کی روایت آج