براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

جرمنی میں کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

برلن: جرمنی میں ایک بار پھر کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ نظر آرہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں کورونا وائرس کیسز کی یومیہ تعداد میں ریکارڈ حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے

بھارت میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی

ہریانہ: بھارت کے انتہا پسند مسلمانوں کو مذہبی عبادت بھی آزادی کے ساتھ ادا کرنے دینے کے روادار نہیں، بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک بار پھر انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کو نماز جمعہ کے اجتماعات سے روکنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔میڈیا رپورٹس

امریکی ایوان نمائندگان نے 1.2 ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظورکر لیا

امریکی ایوان نمائندگان میں1.2 ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظورکر لیا گیا امریکی ایوان نمائندگان میں بل کی حمایت میں 228 ووٹ دیے گئے جبکہ 206اراکین نے بل کی مخالفت کی۔ بل کو اب قانونی حیثیٹ دینے کے لیے صدر جوبائیڈن کے دستخط کے لیے بھیجا…

اپنی صفوں کو دراندازوں سے صاف کریں: امیر طالبان کی ہدایت

کابل: طالبان کے امیر ملا ہبۃ اللہ اخوندزادہ نے اپنے ایک تحریری بیان میں سینئر کمانڈرز کو خبردار کیا ہے کہ تحریک کو دراندازوں سے خطرہ درپیش ہے، اس لیے تنظیم کو ایسے لوگوں سے پاک کیا جائے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے روحانی

افغانستان میں طالبان کی گاڑی پر حملہ، 2 جاں بحق

کابل: افغانستان کے شہر جلال آباد میں روڈ کنارے نصب بم دھماکے میں طالبان کی گاڑی تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد میں سڑک کنارے نصب بم اُس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ

بائیڈن انتظامیہ کی سعودیہ کے ساتھ ہتھیاروں کی بڑی ڈیل

واشنگٹن/ ریاض: امریکا کی جوبائیڈن انتظامیہ نے سعودی عرب کو 650 ملین ڈالرز کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے سعودی عرب کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری کی تصدیق کی ہے،

برطانیہ میں پہلی مرتبہ کورونا کے علاج کیلئے کیپسول کے استعمال کی منظوری

لندن: برطانیہ نے امریکی کمپنیوں مرک، شارپ اینڈ ڈوہم (ایم ایس کے) اور ریج بیک بائیو تھراپیوٹیکس کی تیار کردہ دوا مولنیوپیراویر (molnupiravir) کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ مؤقر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی انگلش نے بتایا ہے کہ اس دوا کو…

امریکہ کی چین کے جوہری ہتھیاروں کی تیزی سے تیاری پرتشویش

واشنگٹن: پینٹاگون نے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا کہ چین اپنے جوہری ہتھیاروں کو توقع سے کہیں زیادہ تیزی سے بڑھا رہا ہے۔ چین کے پاس 2027 تک 700 ڈیلیوری ایبل نیوکلیئر وار ہیڈز ہو سکتے ہیں اور 2030 تک یہ تعداد ایک ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔…

بھارتی فضائیہ نے ابھی نندن کو ترقی دے دی

نئی دہلی: پاکستان پر حملے میں ناکام رہنے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھارتی فضائیہ نے ترقی سے نواز دیا۔بھارت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ایئرفورس کے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو گروپ کیپٹن کا رینک دیا گیا ہے، بھارتی فوج میں گروپ کیپٹن کا

شام پر اسرائیلی بم باری

دمشق: شام کے مضافات میں اسرائیل کی جانب سے بم باری کی گئی، نتیجے میں چند عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں، تاہم جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شام کے مضافات میں ایک دیہات پر کئی میزائل داغے۔