براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
گیبرئیل بوریک چلی کے کم عمر ترین صدر منتخب
سنتیاگو: چلی کے صدارتی انتخابات میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا ہے۔اس الیکشن میں سابق اسٹوڈنٹ لیڈر گیبرئیل بوریک نے میدان مار لیا، ملک کے کم عمر ترین صدر بن گئے۔35 سالہ گیبرئیل بوریک نے 2012 میں چلی یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ لیڈر کے طور پر شہرت!-->…
امریکا میں ’اومی کرون‘ ویرینٹ سے پہلی ہلاکت
واشنگٹن: ریاست ہائے متحدہ امریکا میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون نے پنجے گاڑنا شروع کردیے اور نئے ویرینٹ سے پہلی ہلاکت بھی سامنے آئی ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں پیر کو کورونا کے نئے ویرینٹ اومی!-->…
برطانیہ میں گیس اور بجلی کا بحران شدت اختیار کرنے لگا
برطانیہ میں گیس اور بجلی کا بحران شدت اختیار کرنے لگا، برطانیہ کے شہریوں کو آئندہ سال اپریل میں گیس کے بلوں میں چھپن فیصد اضافہ ہوجائے گا.
انتظامیہ کے مطابق ایک سال میں برطانیہ کے ایک گھر کو 2 ہزار پاونڈ یعنی چار لاکھ ستر ہزار سے زائد کا…
بھارت میں سیاسی چپقلش کے باعث دو سیاست دان قتل
کیرالا: بھارت کی ریاست کیرالا میں 12 گھنٹوں کے دوران 2 سیاسی رہنماؤں کو قتل کردیا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بی جے پی رہنما رنجیت سری نواسن کو ان کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیا، اس سے پہلے ایس ڈی پی آئی کے رہنما ایس شان کو قتل کیا گیا!-->…
برطانوی وزیراعظم کو تحریک عدم اعتماد کی دھمکی کیوں ملی؟
لندن: کرسمس پرلاک ڈاؤن لگانے کی صورت میں برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے اپنے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی دھمکی دے دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں اومیکرون کیسز کی تعداد میں اضافے کے باعث وزیراعظم بورس جانسن کرسمس پر مکمل لاک!-->…
فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 208 ہو گئی
فلپائن میں سمندری طوفان ”رائے” نے تباہی مچادی ، جس سے ہلاکتوں کی تعداد 208 تک پہنچ چکی ہے۔
رپورٹ کے مطابق 52 افراد اب بھی لاپتہ جبکہ 239 شدید زخمی حالت میں ہیں۔ رائے طوفان سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے بڑے پیمانے پر بجلی اور مواصلاتی رابطہ…
اقوام متحدہ میں نمائندگی کی خاطر طالبان حکومت کی پھر درخواست
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے اقوام متحدہ میں سفیر کی تعیناتی کے لیے ایک بار پھر درخواست دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی سابق حکومت کے سفیر نے اقوام متحدہ میں نشست چھوڑ دی ہے، جس کے بعد طالبان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ سے!-->…
طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے: امریکا
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ اتحادیوں اور اقوام متحدہ سے مل کر افغانستان کی معیشت کو بہتر کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔جیک سلیوان نے کہا کہ براہ راست امداد کے لیے طالبان کو اپنے وعدے پورے!-->…
عراق کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے 12افراد ہلاک
بغداد: عراق کے جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عراق کے کے جنوب مشرقی علاقوں میں تیز بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
اربل میں گلیاں اورگھرسیلابی پانی میں ڈوب گئے۔ سیلاب سے…
امریکا کا ’ایف اے ٹی ایف‘ کے ایکشن پلان پر پاکستان کی کوششوں کا اعتراف
واشنگٹن: امریکا نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پرعملدرآمد کے لئے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیا۔
دہشتگردی سے متعلق امریکی حکومت کی سالانہ رپورٹ میں دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 2020 میں پاکستان نے…