براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
درندہ صفت اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید، 44 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی بہیمانہ فائرنگ سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر واقع شہر جنین میں 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی فوج کی درجنوں گاڑیاں جنین کے کیمپ میں داخل ہوئیں اور اندھا دھند فائرنگ!-->…
فلوریڈا اور کیوبا میں سمندری طوفان، لاکھوں لوگ بجلی سے محروم
واشنگٹن: امریکی ریاست فلوریڈا سے سمندری طوفان “آئن” ٹکراگیا، جس کے باعث ریاست کے لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان کے باعث ریاست میں ہواؤں کی رفتار 150 سے 200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جب کہ!-->…
امریکی بزرگ کی زندگی بچانے والا پاکستانی ہیرو قرار
لیورمور: امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لیور مور میں پاکستانی نوجوان بلال شاہد کو بزرگ شہری کی جان بچانے پر شہر کے میئراور سٹی کونسل کی جانب سے شہر کا ہیرو قرار دیا گیا ہے۔امسال اپریل میں امریکی شہر لیور مور میں پاکستانی نوجوان بلال!-->…
پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر بھارتی اعتراض مسترد
واشنگٹن: عالمی سطح پر بھارت کو ایک مرتبہ پھر بڑی سبکی اُٹھانی پڑی ہے۔ امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر اعتراض مسترد کردیا۔واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کے بعد پریس!-->…
ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر
یاض: سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے جاری شاہی فرمان میں ولی عہد محمد بن سلمان کو!-->…
بھارت: 9 دن کیلیے گوشت کی دکانوں کی زبردستی بندش
ئی دہلی: بھارت میں انتہاپسندی اور جارحیت کے مظاہر جابجا بکھرے نظر آتے ہیں، ہندوؤں کے مذہبی تہوار کے موقع پر پولیس نے زبردستی گوشت کی دکانیں بند کروا دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر نوائیڈا میں پولیس نے ہندوؤں کے 9 دن تک جاری!-->…
روس: جنونی شخص کی اسکول میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک
ماسکو: روس کے شہر ایثیویکس میں مسلح جنونی شخص نے ایک اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے 13 افراد کو قتل کردیا اور پھر خود بھی خودکشی کرلی۔روسی میڈیا کے مطابق ایثیویکس کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 13 افراد ہلاک اور 21 زخمی!-->…
سابق جاپانی وزیراعظم ایبے کی آخری رسوم اگلے ہفتے، اخراجات پر عوامی تنقید
ٹوکیو: سب سے لمبے عرصے تک جاپان کے وزیراعظم رہنے والے شنزو ایبے کی آخری رسوم پر 1.66 بلین ین خرچ ہوں گے جو آنجہانی ملکہ برطانیہ دوم الزبتھ کی آخری رسوم کے اخراجات سے کہیں زیادہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قتل ہونے والے جاپان کے سابق!-->…
بھارت: اسپتال میں نماز پڑھنے پر خاتون کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی: بھارتی انتہا پسندی کا ایک اور شرم ناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں نماز پڑھنے پر خاتون کے خلاف مقدمے کا اندراج کیا گیا ہے۔بھارت کی ریاست اترپردیش میں نماز پڑھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ خاتون مقامی اسپتال میں داخل!-->…
پاکستان اور چین مخالف ہزاروں بھارتی ٹوئٹر اکاؤنٹس کا پردہ فاش
واشنگٹن: بھارتی ریشہ دوانیاں ایک بار پھر بے نقاب ہوگئیں۔ پاکستان اور چین کو نشانہ بنانے والے ہزاروں بھارتی اکاؤنٹس پکڑے گئے۔بھارت کی پاکستان اور چین کے خلاف مکروہ کارروائیاں ایک بار پھر پکڑی گئیں۔ ٹوئٹر نے پاکستان اورچین پر حملہ کرنے والے!-->…