براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

چین کا عالمی برادری پر طالبان حکومت سے تعلقات بحال کرنے پر زور

بیجنگ: چین نے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ بات چیت کا آغاز کریں تاکہ افغانستان کی نئی حکومت کو اعتماد ملے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے اقوام متحدہ میں مندوب ژانگ جون نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام

درندہ صفت اسرائیل کا فلسطینی بچوں کو شہید کرنے کا اعتراف

غزہ: درندہ صفت اور سفاک ملک اسرائیل نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف کارروائی میں 5 فلسطینی بچوں کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی دفاعی حکام نے تصدیق کی کہ 7 اگست کو شمالی غزہ کے قریب فلسطینی مہاجر کیمپ پر اسرائیلی

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب کا انعقاد

مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق روح پرور تقریب میں خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا۔ غسل کعبہ کی تقریب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خادم حرمین شریفین شاہ

بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ اور ہڑتال

سری نگر: غاصب ملک بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایا جارہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔مقبوضہ

افغانستان میں بارشوں سے تباہی، 50 افراد ہلاک

کابل: حالیہ شدید بارشوں نے افغانستان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے اور مختلف حادثات میں 50 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق پروان میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 32 ہوگئی جب کہ لوگر کے علاقے پلِ

ملعون سلمان رشدی پر چھری سے حملہ، وینٹی لیٹر پر منتقل

نیویارک: مغربی نیویارک میں نامعلوم شخص نے ملعون مصنف سلمان رشدی پر حملہ کردیا۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ‘ کے مطابق سلمان رشدی پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ مغربی نیویارک میں واقع ایک ہال میں لیکچر دینے والے تھے۔ خبر رساں

شمالی کوریا کے صدر کورونا میں مبتلا، حالت تشویش ناک

پیانگ یانک: شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے بعد سے اُن کی حالت تشویش ناک ہے۔بیرون ممالک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی حالت کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث شدید تشویش

افغانستان: مدرسے میں خودکُش دھماکا، ڈائریکٹر مدارس رحیم حقانی جاں بحق

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مدرسے میں خودکُش حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔افغان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خودکُش دھماکے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی

الظواہری کی ہلاکت کا امریکی دعویٰ تاحال دعویٰ ہی ہے، طالبان ترجمان

کابل: افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے امریکی دعوے کے حوالے سے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا بیان سامنے آیا ہے۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مقامی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

آرمی پبلک اسکول حملے کا ماسٹر مائنڈ بم دھماکے میں جہنم واصل

کابل: آرمی پبلک اسکول حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں جہنم واصل ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے کا ماسٹر مائنڈ عمرخالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔ دھماکے میں اس