براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

چین کیساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سودمند ہے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے چین کے ساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے۔امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا چین اور امریکا کے درمیان تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں، دونوں ممالک کے درمیان

پاکستانی کوششوں سے امریکا کیساتھ بات چیت میں پیشرفت دیکھنے میں آرہی ہے، عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں حالیہ کشیدگی اور واقعات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ کسی بھی سیاسی بحران کا حل فوجی طاقت کے ذریعے ممکن نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا

دبئی میں جائیداد کی خریداری پر 2 سالہ رہائشی ویزے کی پیشکش

دبئی: پراپرٹی ویزا قوانین میں نرمی کرتے ہوئے دبئی میں جائیداد خریدنے پر 2 سال کے رہائشی ویزے کی پیشکش کی گئی ہے۔دبئی میں پراپرٹی ویزا قوانین میں نرمی کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کے لیے بڑی سہولت فراہم کی جارہی ہے، جس کے بعد دبئی میں 2 سالہ

ایران سے جنگ میں امریکا نے 25 ارب ڈالر پھونک ڈالے

واشنگٹن: ایران سے جنگ میں اب تک امریکا کے ہونے والے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بریفنگ کے دوران پینٹاگون کے فائنانشل آفیسر نے بتایا کہ ایران سے جنگ میں اب تک امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ

میری والدہ کو بادشاہ چارلس پر کرش تھا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی والدہ برطانوی بادشاہ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں۔وائٹ ہاؤس میں بادشاہ چارلس کے اعزاز میں تقریب سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں یاد ہے کہ ان کی والدہ واضح طور پر کہا

ایران کا امریکی صدر کی جانب سے مذاکرات کی درخواست کا دعویٰ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر نے مذاکرات کی درخواست کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ حالیہ سفارتی رابطوں میں امریکا کی طرف سے بات چیت کی خواہش کا اظہار کیا گیا جسے انہوں نے “اہم

پاکستان کا کردار اہم، مذاکرات میں کچھ پیشرفت ہوئی ہے، عباس عراقچی

سینٹ پیٹرزبرگ: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سینٹ پیٹرزبرگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکراتی عمل میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے، تاہم مکمل کامیابی ابھی باقی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے ایران

پاکستان کا بہت احترام کرتا ہوں، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم بہت اچھے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا بہت احترام کرتا ہوں، پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم بہت اچھے اور قابل احترام ہیں۔امریکی میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے مزید کہا کہ میں نے 8 جنگیں روکیں جن میں پاکستان اور بھارت

ایران کی امریکا کو جنگ خاتمے اور آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق نئی پیشکش

تہران: ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کو نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے ایکزیوس کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشکش ایک امریکی عہدیدار اور معاملے سے واقف دیگر ذرائع کے حوالے سے سامنے آئی ہے۔رپورٹ کے

جنگ میں میزائل صلاحیت کا اہم حصہ ابھی استعمال نہیں کیا، ایرانی بریگیڈیئر جنرل

تہران: ایران کے بریگیڈیئر جنرل رضا طلائی نے خطے میں بڑھتی کشیدگی اور امریکا کی جانب سے اعتماد کی خلاف ورزیوں پر کہا ہے کہ ایران نے ابھی تک ہتھیاروں کا ایک نمایاں حصہ امریکا کے خلاف استعمال کیا ہی نہیں ہے۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بیان ایسے