براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
چین آبنائے ہرمز کھلا ہوا دیکھنا چاہتا ہے، صدر ٹرمپ
بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔چین کے دورے پر موجود امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ چینی صدر نے کہا ہے کہ اگر ایران معاملے پر کوئی مدد!-->…
امریکی صدر ٹرمپ کا دورۂ چین، چینی ہم منصب سے ملاقات
بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے، اختلافات کے باوجود دونوں ممالک کو باہمی احترام اور پُرامن بقائے باہمی کے اصولوں پر چلنا ہوگا۔بیجنگ!-->…
پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانوی وزیراعظم کیلئے مضبوط امیدوار بن گئیں
لندن: برطانیہ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے غیر متوقع نتائج نے ملک میں ایک نیا سیاسی بحران پیدا کردیا، جس میں وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حکمراں جماعت کی مقامی!-->…
کسی بھی صورتحال کیلئے تیار، دشمنوں کو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر ممکن صورت حال کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں اور ایران کے خلاف دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے!-->…
ٹرمپ نے جنگ بندی تجاویز مسترد کردیں، ایرانی حکومت کا سخت ردعمل
تہران/ واشنگٹن: ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی جواب مسترد کیے جانے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی منصوبہ دراصل ٹرمپ کی لالچ کے سامنے ایران کی ہتھیار ڈالنے کے مترادف!-->…
چین کیساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سودمند ہے، صدر ٹرمپ
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے چین کے ساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے۔امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا چین اور امریکا کے درمیان تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں، دونوں ممالک کے درمیان!-->…
پاکستانی کوششوں سے امریکا کیساتھ بات چیت میں پیشرفت دیکھنے میں آرہی ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں حالیہ کشیدگی اور واقعات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ کسی بھی سیاسی بحران کا حل فوجی طاقت کے ذریعے ممکن نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا!-->…
دبئی میں جائیداد کی خریداری پر 2 سالہ رہائشی ویزے کی پیشکش
دبئی: پراپرٹی ویزا قوانین میں نرمی کرتے ہوئے دبئی میں جائیداد خریدنے پر 2 سال کے رہائشی ویزے کی پیشکش کی گئی ہے۔دبئی میں پراپرٹی ویزا قوانین میں نرمی کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کے لیے بڑی سہولت فراہم کی جارہی ہے، جس کے بعد دبئی میں 2 سالہ!-->…
ایران سے جنگ میں امریکا نے 25 ارب ڈالر پھونک ڈالے
واشنگٹن: ایران سے جنگ میں اب تک امریکا کے ہونے والے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بریفنگ کے دوران پینٹاگون کے فائنانشل آفیسر نے بتایا کہ ایران سے جنگ میں اب تک امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ!-->…
میری والدہ کو بادشاہ چارلس پر کرش تھا، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی والدہ برطانوی بادشاہ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں۔وائٹ ہاؤس میں بادشاہ چارلس کے اعزاز میں تقریب سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں یاد ہے کہ ان کی والدہ واضح طور پر کہا!-->…