براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

ایران سے مذاکرات: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کیلئے روانہ

واشنگٹن: ایران سے جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی غرض سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا سے پاکستان جاتے وقت طیارے میں بیٹھنے سے قبل جے ڈی وینس نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امید ہے کہ صدر

اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے بہت پُرامید، سفارتی کوششیں جلد نتائج دیں گی، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امن معاہدہ قریب ہو سکتا ہے اور پیش رفت مثبت سمت میں جاری ہے جبکہ اسرائیل بھی اپنے حملے کم کر دے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کے حوالے سے امید کا اظہار کرتے ہوئے

لبنان پر حملے جنگ بندی مذاکرات کو بے معنی بنادیں گے، ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہیں۔ایرانی صدر نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کے چہلم جلوس میں شرکت کی اور عوام سے مخاطب ہوکر کہا کہ لبنان پر حملے جنگ بندی مذاکرات کو بے معنی

مائونٹ ایورسٹ سر کرنے والے پہلے امریکی کوہ پیما جم وٹیکر چل بسے

نیویارک: امریکا کے پہلے کوہ پیماؤں میں شامل جم وٹیکر کا انتقال ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ 1963 میں دنیا کی بلند ترین چوٹی، مائونٹ ایورسٹ، سر کرنے والے پہلے امریکی تھے۔ جم وٹیکر اس تاریخی امریکی مہم کا حصہ تھے جس نے پہلی بار امریکا

غیر متوقع صورتحال ہوئی تو ایران پر بڑے اور طاقتور حملے کریں گے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک بار پھر سخت بیان دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی وجہ سے صورت حال غیر متوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ بڑے اور طاقتور حملے کیے جائیں گے۔سوشل میڈیا پر

چالیس دن کی بندش کے بعد مسجد الاقصیٰ کو کھول دیا گیا

مقبوضہ بیت المقدس: مسجد الاقصیٰ کو 40 دن بند رکھنے کے بعد کھول دیا گیا۔اسراِئیلی حکام نے مسجد کو کھولنے کے بعد صبح سویرے نمازیوں کو مسجد میں جانے کی اجازت دے دی، جس پر نمازیوں کی بڑی تعداد نے مسجد الاقصیٰ کا رخ کیا۔اسرائیل نے مقبوضہ بیت

جنگ بندی کا دنیا بھر میں خیر مقدم، پاکستانی کردار کی تعریف

امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد دنیا بھر کے ممالک نے اس پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ میں مستقل امن کے قیام پر زور دیا ہے۔امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ اس جنگ بندی کے تحت ایران آبنائے ہرمز

ایران کا سعودی عرب کی تنصیبات پر غیر ذمے دارانہ اور جارحانہ حملہ

تہران/ ریاض: سعودی عرب پر ایران کا غیر ذمے دارانہ حملہ، اس حملے سے پہلے کسی ملک بشمول اسرائیل نے سعودی عرب پر حملہ کرنے کی جرأت نہیں کی۔ ایران کا سعودی شہر الجبیل کی پٹرولیم تنصیبات پر حملہ نہ صرف سعودی عرب بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے

یوپی سے تمام مسلمانوں کو نکال دیں گے، یوگی آدیتیہ ناتھ

نئی دہلی: بھارت کی ریاست اتر پردیش کے انتہاپسند وزیراعلیٰ یوگی آدیتیہ ناتھ کے حالیہ بیان نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ انہوں نے آسام میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے حوالے سے سخت اور متنازع ریمارکس دیے، جس پر مختلف حلقوں کی

پاکستان کے شکر گزار، اسلام آباد آنے سے کبھی انکار نہیں کیا، عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کے لیے پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو