براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
2016-17 میں ٹرمپ نے صرف 750 ڈالر ٹیکس ادا کیا!
واشنگٹن: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 2017 اور 2016 میں سالانہ صرف 750 ڈالر انکم ٹیکس ادا کیا۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پہلے سال کے دوران 750 ڈالر انکم ٹیکس دیا جب کہ ٹرمپ نے!-->…
ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابی حریف جوبائیڈن کو منشیات ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ
امریکا میں گزشتہ کچھ ماہ سے انتخابی سرگرمیاں عروج ہیں اسی کساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صدارتی انتخابات 2020 میں حصّہ لینے حریف امیدواروں بالخصوص جوبائیڈن پر تنقید کے نشتر چلانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک!-->…
بھارت: موبائل ٹاور نے خاتون کی جان لے لی
بھارتی ریاست اترپردیش میں موبائل کمپنی کے کارکنان ٹاور پر مرمتی کام کررہے تھے کہ اس دوران ٹاور میں نصب وزنی آلہ (اینگل) ان کے ہاتھوں سے چھوٹ کر زمین پر موجود خاتون کے سر پر جاگرا پولیس کے مطابق خاتون ٹاور سے 50میٹر دور اپنے مائیکے میں!-->…
دنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز
دنیا بھر میں مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بدستور اضافہ ہورہا ہے اب تک دنیا بھر میں کورونا سے 3 کروڑ 31 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جس میں سب سے زیادہ اموات امریکا ، بھارت!-->…
یوکرین , فوجی طیارہ گر کر تباہ
یوکرین میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا حکام کے مطابق طیارے میں ائیر فورس کیڈٹس سوار تھے حادثے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے ہلاک ہونے والوں میں کیڈٹس بھی شامل ہیں جب کہ کئی کیڈٹس حادثے میں معجزاتی طور پر محفوظ بھی رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق!-->…
بحرین، عوامی مقامات پر ماسک نہ لگانے پر جرمانے میں اضافہ
بحرین میں اپریل سے کورونا ایس او پیز کے تحت فیس ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے تاہم اب وزات داخلہ نے کورونا کیسز میں اضافے کے بعد احتیاطی تدابیر کے تحت لازمی قرار دیے گئے فیس ماسک نہ لگانے پر جرمانے میں 4 گنا اضافہ کردیا۔وزارت داخلہ!-->…
جرمنی میں پانچ سال بعد اذان کی صدائیں گونجے لگی
جرمنی کی عدالت نے لاؤڈ اسیپکر پر اذان دینے کی اجازت دیتے ہوئے پابندی کی درخواست مسترد کردی۔ تفصِلات کے مطابق جرمنی میں میقم مسیحی جوڑے اور مقامی باشندوں نے 2015 میں عدالت میں درخواست دائر کی جس کے بعد لاؤڈاسپیکر پر اذان دینے پر فوری پابندی!-->…
فرانس، 24 گھنٹوں میں کورونا کے 15 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
فرانس میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 15 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ کیے گئے جس کے بعد ملک میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق افرانس میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 15 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ کیے گئے، 24 گھنٹے میں ملک!-->…
چین، کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ
ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین میں اس وقت کورونا کے کیسز کی تعداد 85337 ہوگئی ہے جبکہ ہلاکتیں 4634 ہیں۔ چین کی وزارت صحت کے حکام نے نئے کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ملک میں 8 کیسز رپورٹ ہوئے جس کی نسبت آج رپورٹ ہونے والے کیسز کی!-->…
پانی بیچنے والے نے ارب پتی جیک ما کو پچھاڑ دیا!
بیجنگ: ژونگ شنشان (جو پانی کی بوتلیں بیچتے تھے) نے دولت میں علی بابا کے بانی اور چین کے امیر ترین شخص جیک ما کو پچھاڑ دیا۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق ژونگ شنشان کے اثاثوں کی مالیت 58.7 ارب ڈالرز ہے۔انہوں نے اپنی کمپنی ’نونگفو اسپرنگ‘ کی!-->…