براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

امریکا نے بگرام ایئربیس مکمل خالی کردیا

واشنگٹن : نیٹوفورسز نے افغانستان میں سب سے بڑا بگرام ائیر بیس مکمل طور پر خالی کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 20سال بعد امریکہ نے بگرام ائیر بیس افغانستان کے حوالے کردیا دیا ہے۔ امریکا 300 سی 17 ٹرانسپورٹ طیاروں کے ذریعے اپنا فوجی ساز و…

82 سالہ خاتون رواں ماہ خلاء میں جائیں گی

واشنگٹن: ایک 82 سالہ بزرگ خاتون خلا باز جیف بزوز کی کمپنی بلیو اوریجن کے خلائی مشن میں شامل ہوں گی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 82 سالہ والی فنک نے 1960ء میں خلائی تربیت حاصل کی تھی۔ انہیں اس وقت خاتون ہونے کی وجہ سے خلائی سفر پر نہیں لے…

اب چین کو ڈرانے، دھمکانے کا وقت ختم ہوگیا: صدر شی جن پنگ

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی طاقتوں کو خبردار کیا ہے کہ اب چین کو ڈرانے، دھمکانے کا وقت ختم ہوگیا۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے عالمی طاقتوں کو واضح پیغام دیا۔ چینی صدر نے…

لیڈی ڈیانا کی 60 ویں سالگرہ

لندن: انتقال کو 24 برس گزر جانے کے باوجود آج بھی لیڈی ڈیانا کے چاہنے والوں کی تعداد دُنیا بھر میں بے شمار ہے، وہ بلامبالغہ آج بھی کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔ آج آنجہانی لیڈی ڈیانا کی 60 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے، شہزادہ ولیم اور ہیری کی…

کینیڈا میں ریکارڈ گرمی کی لہر

وینکوور شہر کے محکمہ پولیس اور رائل کینیڈین ماونٹیڈ پولیس کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جمعے کے روز سے اب تک کم از کم ِ233 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ موت کی وجہ گرمی میں اچانک اور غیر معمولی اضافہ ہے۔ برٹش کولمبیا

سعودی عرب، کورونا کیسز کی شرح ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سعودی عرب، کورونا کیسز کی شرح ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ، مملکت میں تقریباً ایک سال کے بعد ایک دن کے دوران 1500 سے زائد کورونا کیسز

بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے ویکسین معاہدہ منسوخ کردیا

برازیلیا: بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے ویکسین کے حوالے سے بڑا معاہدہ منسوخ کردیا، صدر بولسونارو پر ویکسین ڈیل میں بدعنوانی کو نظرانداز کرنے کے الزام کے بعد برازیل نے بھارت کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق برازیل نے بھارت…

کینیڈا میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سیکڑوں ہلاک

سرد ترین کینیڈا میں قیامت خیز گرمی سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا اور غیر معمولی گرمی کے باعث اب تک سیکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اچانک اور غیرمعمولی گرمی سے کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں جمعہ سے اب تک مرنے…

سعودیہ، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1,301 نئے کیسز رپورٹ

سعودیہ میں کورونا کیسز کی گنتی میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1,301 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مجموعی 4,82003 افراد اب تک متاثر ہوچکے ہیں ۔جبکہ گزشتہ روز 17 مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ جس کے مرنے والوں

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 18 کروڑ سے بڑھ گئی

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 18 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 63 لاکھ سے زائد اور 39 لاکھ 38 ہزار 862 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اور فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 15