براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
دنیا، کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 20 لاکھ سے زائد
دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 20 لاکھ سے زائد اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 80 لاکھ سے بڑھ گئی فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 20 لاکھ 6 ہزار سے زائد ہے۔اور جبکہ 40 لاکھ 55 ہزار 963 افراد!-->…
بھارت میں کورونا کی تیسری لہر روکنا ناممکن
بھارت میں سفری پابندیاں ہٹانے پر کورونا کی تیسری لہر کا خدشہ درکار ہے۔ماہرین کے مطابق بھارت کورونا کی تیسری لہر کے خطرے میں پڑ سکتا ہے کیونکہ صرف 6 فیصد آبادی کو مکمل طور پر ویکسین لگائی گئی جبکہ تقریبا 22 فیصد آبادی کو کم از کم ایک خوراک!-->…
افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل 95 فیصد مکمل
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل 95 فیصد سے زائد مکمل ہوگیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا عمل 95 فیصد سے زائد مکمل ہوچکا۔ 984 سی 17 طیاروں کے ذریعے ضروری سامان!-->…
طالبان نے افغان باب دوستی گیٹ پر کنٹرول حاصل کرلیا، افغان پرچم اتاردیا
چمن: طالبان نے پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل کرلیا۔
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستانی سرحد سے متصل افغان ضلع اسپن بولدک پر قبضے کے لیے حملہ کیا گیا، پاکستان اور…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کے…
افغانستان میں عوامی حمایت کی حامل حکومت کو ہی تسلیم کیا جائے گا، امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پر بنائی گئی حکومت قبول نہیں کرے گی۔اُنہوں نے کہا کہ افغانستان میں اُسی حکومت کو تسلیم کیا جائے گا جسے عوامی حمایت حاصل ہو اور جو واضح اکثریت!-->…
عراقی اسپتال کے کورونا آئسولیشن سینٹر میں آتشزدگی، 52 افراد ہلاک
بٍغداد: جنوبی عراق کے شہر ناصریہ کے اسپتال میں کورونا سے متاثر مریضوں کے ایک آئسولیشن سینٹر میں آگ لگنے سے کم از کم 52 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
عرب نیوز اور فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق آگ لگنے کا یہ…
افغان شہریوں کے لیے امریکی امیگرنٹ ویزا انٹرویوز بحال
نیویارک: افغان شہریوں کے لیے امریکا نے امیگرنٹ ویزا انٹرویوز بحال کردیے۔کابل میں امریکی ناظم الامور نے اپنے بیان میں کہا کہ خوشی ہے کہ ہم اس ہفتے افغان شہریوں کے لیے امیگرٹنس کے ویزا انٹرویو شروع کررہے ہیں، اس عمل سے درخواست دہندگان کے لیے!-->…
کورونا کی مکمل ڈوز لگوانے والے وائرس کی تمام اقسام سے محفوظ ہیں، امریکی ادارہ
واشنگٹن :امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اور فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ جن افراد کو کورونا ویکسین کی دو ڈوز لگ چکی ہیں وہ کورونا کی تمام قسموں بشمول ڈیلٹا سے مکمل طور پر محفوظ ہیں۔
سی ڈی سی اور ایف ڈی اے کے ایک مشترکہ…
دنیا، کورونا سے40 لاکھ 35 ہزار 179 افراد ہلاک
دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 9 لاکھ سے زائد اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 68 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 19 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہے۔جبکہ 40 لاکھ 35 ہزار 179 افراد!-->…