براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
دنیا، کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 28 لاکھ سے زائد
دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 28 لاکھ سے زائد اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 91 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ 96 ہزار سے زائد ہے۔اور 40 لاکھ 74 ہزار 508 افراد!-->…
افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار اہم ہے، امریکا
واشنگٹن: ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پاکستانی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے امریکا نے کہا ہے کہ فیٹف شرائظ پوری کرنے کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ ہیں۔بھارت کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا۔ ایف اے ٹی ایف اقدامات پر امریکا پاکستان کا معترف بن!-->…
مسجد الحرام میں نماز عید کا روح پروراجتماع
ریاض:سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی نماز کےسب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی میں ہوئے، مسجد الحرام میں نماز عید کی ادائیگی پر روح پرور مناظر دیکھے گئے۔
نماز عید الاضحٰی سعودی عرب کی تمام بڑی چھوٹی علاقائی مساجد میں بھی ادا کی گئی، سماجی…
افغانستان میں عیدالاضحیٰ کے روز صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے
کابل: افغانستان کے صدارتی محل کے قریب اس وقت راکٹ حملے ہوئے جب عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی جا رہی تھی۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تین راکٹ صدارتی محل کے قریب گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
افغان وزارت داخلہ نے بتایا کہ حملے کے وقت محل…
دنیا بھر کی مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے، خطبۂ حج
مکہ مکرمہ: شیخ بندر بلیلہ عبدالعزیز نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کی تمام مشکلات اللہ تعالیٰ کی طرف سے امتحان ہے، اللہ کے حکم سے ہی مشکلات آتی ہیں لیکن ایسی کوئی مشکل نہیں جس کا حل نہ ہو۔سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی!-->…
برطانیہ میں کورونا پابندیوں کا خاتمہ
لندن: آج سے برطانیہ میں کورونا پابندیاں اٹھالی گئیں، برطانیہ کی حکومت کے اس فیصلے پر حزب اختلاف کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔کورونا پابندیاں ختم ہونے پر برطانیہ میں سنیما، تھیٹر، کھیلوں کے ایونٹ اور دیگر تقریبات میں سو فیصد مہمان!-->…
طالبان جنگی کارروائیاں فوری روک دیں، امریکہ سمیت 16 ملکوں کا مطالبہ
کابل میں امریکہ سمیت 16 ممالک کے سفارتی مشنز نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں اپنی حالیہ جنگی کارروائیاں فوری طور پر روک دیں جو تنازع کے مذاکرات کے ذریعے حل اور شہری آبادی کو نقصان پہچانے کے علاوہ ان کو بے گھر کرنے کا بھی سبب بن رہی…
غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب
ریاض:خانہ کعبہ کے غلاف کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ تبدیل کر دیا گیا۔
غلاف کعبہ کی تبدیلی کےعمل میں 200 ہنرمندوں نے حصہ لیا اور کورونا کے باعث تبدیلی غلاف کعبہ کی روح پرور تقریب کا وقت تبدیل کیا گیا۔…
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 91 لاکھ سے بڑھ گئی
دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 28 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 91 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ 40 لاکھ 74 ہزار 508 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اور فعال کیسز کی تعداد!-->…
افغان حکومت اور طالبان کےدرمیان مذاکرات آج ہوں گے
افغانستان کی کشیدہ صورتِ حال پر افغان حکومتی وفد اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج قطر میں ہوں گے۔
افغان سیاسی وفد میں عبداللّٰہ عبداللّٰہ، محمد کریم خلیلی، عطاء محمد نور، معصوم ستانک زئی، سلام رحیمی، فاطمہ گیلانی، سعادت منصور نادری شامل…