براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
ایتھوپیا میں نسلی فسادات 210 زندگیاں نگل گئے
ادیس ابابا: پس ماندہ ملک ایتھوپیا میں چند روز کے دوران نسلی فسادات کے نتیجے میں کم از کم 210 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے۔افریقی ملک ایتھوپیا کی انسانی حقوق کمیشن کا عینی شاہدین کے حوالے سے بتانا ہے کہ ایک باغی تنظیم اورومو لبرل آرمی!-->…
امن خراب کرنے والوں سے پوری قوت کیساتھ نمٹا جائے گا: طالبان
کابل: طالبان کا کہنا ہے کہ دھماکے اس جگہ ہوئے جہاں سیکیورٹی کی ذمے داری امریکی فورسز کی تھی، امن خراب کرنے والوں سے پوری قوت سے نمٹا جائے گا۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے لوگوں کی سیکیورٹی پر!-->…
کابل ایئر پورٹ پر دھماکے، ہلاکتیں 90 ہوگئیں
کابل: پڑوسی ملک افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ پر گزشتہ روز ہونے والے 3 دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 90 ہو گئی، جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ہلاک ہونے والوں میں 13 امریکی اہلکار بھی شامل ہیں، دھماکے سے…
طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن پر اتفاق
کابل: طالبان کے افغانستان کے زیادہ تر حصے پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اب طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور شمالی اتحاد نے ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے!-->…
طالبان وادی پنج شیر میں داخل ہوگئے، کمانڈر فصیح
کابل:طالبان وادی پنج شیر میں داخل ہوگئے، طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے شمالی اتحاد کے سابق کمانڈر احمد شاہ مسعود کی رہائش گاہ پر قبضے کا دعویٰ کردیا۔
طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے کہا کہ امید ہے پنج شیر میں لڑائی نہیں ہوگی، معاملہ…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی، 5 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی فوج نے 5 کشمیری نوجوان شہید کردیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رات گئے سری نگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 2!-->…
ورلڈ بینک کا افغانستان کیلئے امداد بند کرنے کا اعلان
واشنگٹن : ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے امداد بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ افغانستان میں ورلڈ بینک کے دو درجن سے زائد ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔
عالمی بینک کے مطابق طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے، صورتحال کا…
سعودی عرب جانے والوں کیلئے خوشخبری،سفری پابندیاں ختم
ریاض: سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی ختم کردی۔
عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے سفری پابندی کی زد میں آنے والے ممالک سے مکمل ویکسین لگوانے والے تارکین وطن کو براہِ راست داخلے کی اجازت دے دی…
افغانستان میں نئی تقرریاں: امن شریعت میں موجود سزاؤں سے ہی آسکتا ہے، طالبان
کابل: ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ امن شریعت کے قانون میں موجود سزاؤں سے ہی آسکتا ہے۔پاکستان کے ایک نجی ٹی وی سے خصوصی انٹرویو میں ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ شیخ الحدیث ہیبت اللہ اخونزادہ زندہ ہیں، وہ طالبان کے امیر ہیں!-->…
افغانستان: یوکرینی نائب وزیر خارجہ کا طیارہ ہائی جیک کا الزام، حکومت کی تردید
کیف: یوکرین کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ اتوار افغانستان سے ان کے مسافر طیارے کو مسلح افراد نے ہائی جیک کرلیا تھا اور دو روز بعد طیارے میں اپنے من پسند افراد کو ایران لے گئے تھے، تاہم یوکرین کی وزارت خارجہ نے اپنے ہی نائب وزیر کے!-->…