براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

طالبان طاقت کی تقسیم کے معاہدے پر راضی ہوجائیں، مزاحمت ختم کردیں گے: احمد مسعود

کابل: احمد مسعود کا کہنا ہے کہ اگر طالبان طاقت کی تقسیم کے معاہدے پر راضی ہوجائیں تو وہ ان کے خلاف مزاحمت ختم کردیں گے۔پنجشیر میں افغان مزاحمتی تحریک کے رہنما احمد مسعود 1980 کی دہائی میں سوویت یونین کے خلاف لڑنے والے جنگجو کمانڈر احمد شاہ

عالمی برادری کیساتھ امریکا سے بھی ورکنگ ریلیشن چاہتے ہیں: طالبان

کابل: افغان طالبان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ہم امریکا کے ساتھ بھی ورکنگ ریلیشن چاہتے ہیں۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان نے مکمل آزادی حاصل کرلی ہے، امریکا کو شکست ہوئی، سارے مقاصد

امریکی صدر آج قوم سےخطاب کریں گے

افغانستان سے امریکی فوج کےانخلا کی بریفنگ کے بعد بیان میں صدر بائیڈن نے کہا کہ 31 اگست کے بعد فوج کی موجودگی میں توسیع نہ دینے سے متعلق اپنے موقف سے آگاہ کروں گا ۔پاکستانی وقت کےمطابق امریکی صدر آج رات 10 بج کر 30 منٹ پرخطاب کریں گے ۔…

20 سال بعد امریکا افغانستان سے نکل گیا

واشنگٹن:امریکا 20 سال بعد افغانستان سے نکل گیا، امریکا نے ڈیڈ لائن سے ایک دن پہلے انخلا مکمل کرلیا اورحامد کرزئی ایئر پورٹ سے آخری 3 امریکی جہاز روانہ ہو گئے۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کیتھ ایف میکنزی نے کہا ہے کہ کابل…

کیا یہ امیرِ طالبان ہیبت اللہ اخوندزادہ کی تصویر ہے؟

قندھار: افغان طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ کی تازہ تصویر منظرعام پر آئی ہے، یہ تصویر قندھار کی ایک لائبریری میں لی گئی ہے۔بین الاقوامی نشریاتی ادارے الجزیرہ کے افغانستان میں نامہ نگار حمید محمد شاہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک تصویر

ملا ہیبت اللہ قندھار میں موجود، جلد منظرعام پر آئیں گے: ترجمان طالبان

کابل: افغانستان فتح کرنے کے باوجود ابھی تک طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ منظرعام پر نہیں آئے، اس باعث مختلف افواہوں نے زور پکڑنا شروع کردیا ہے، تاہم اب ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ سے متعلق اہم معلومات

کابل ایئر پورٹ کے قریب راکٹ حملہ، 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

کابل ائیر پورٹ کے قریب مبینہ طور پر راکٹ حملے میں کم از کم چار بچوں سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کابل پولیس نے بتایا ہے کہ اتوار کے روز کابل ہوائی اڈے کے قریب ایک گھر پر راکٹ سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں چار بچوں سمیت نو افراد ہلاک…

افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

افغانستان کے معاملے پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا۔ فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ فرانس اور برطانیہ کی جانب سے کابل میں سیف زون بنانے کی قرارداد پیش کی جائے گی تا کہ وہ افراد جو افغانستان سے نکلنا چاہیں باآسانی باہر جاسکیں۔…

افغان طالبان کی عوام کو ایک ہفتے میں سرکاری املاک، ہتھیار جمع کرانے کی ہدایت

کابل: افغان طالبان کا کہنا ہے کہ کابل کے عوام سرکاری مکان، گاڑیاں اور ہتھیار واپس کریں ورنہ ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل کے باشندوں کو ہدایت کی کہ وہ ایک ہفتے کے اندر سرکاری گاڑیاں، ہتھیار، گولا بارود

بنگلہ دیش میں کشتی کو حادثہ، 21 مسافر جاں بحق

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں کشتی حادثے میں 21 مسافر جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں کشتی کارگو جہاز سے ٹکرا گئی جس کے باعث کشتی میں سوار تمام افراد ڈوب گئے۔ کشتی میں 60 افراد سوار تھے جن میں…