براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
طالبان اور مزاحمتی فورس کے لڑائی میں بھاری نقصان پہنچانے کے دعوے
کابل: افغانستان میں پنج شیر میں احمد مسعود کی مزاحمتی فورس اور طالبان کے مابین لڑائی جاری ہے اور دونوں جانب سے ایک دوسرے کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچانے کے دعوے سامنے آرہے ہیں۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ مقامی مسلح گروہ سے!-->…
امریکا میں ’آئیڈا‘ طوفان سے تباہی ، 45 افراد لقمہ اجل گئے
نیو یارک: سمندری طوفان آئیڈا نے 6 ریاستوں میں تباہی مچادی جس سے 45 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکا میں سمندری طوفان آئیڈا نے 6 شمالی مشرقی ریاستوں میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ سیلاب کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئیں جب…
افغانستان: کیا کل نماز جمعہ کے بعد طالبان حکومت کے قیام کا اعلان ہوگا؟
کابل: افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کے قیام کا اعلان کل بعد نماز جمعہ متوقع ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے دو طالبان ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ طالبان نے نئی حکومت کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی اور ممکن ہے کہ کل بعد نماز جمعہ ایک تقریب!-->…
کشمیری مسلمانوں کے لیے آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں، طالبان
کابل: افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں۔معروف نشریاتی ادارے بی بی سی سے زوم انٹرویو میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکا کے ساتھ ہونے والے دوحہ معاہدے کی شرائط کو یاد!-->…
برطانیہ کے وزیر خارجہ طالبان سے مذاکرات کیلئے قطر روانہ
لندن:برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب طالبان سے مذاکرات کے لیے قطر روانہ ہو گئے ، دوحا میں وہ طالبان قیادت سے افغانستان سے برطانوی شہریوں اور افغان مترجمین کے محفوظ انخلا سے متعلق بات کریں گے۔
برطا نوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ…
سری لنکا کی چین سے قربتیں بڑھنے لگی، مودی سرکار پریشان
نئی دہلی: چین نے سری لنکا میں انفرااسٹریکچر کا جال بچھا کر تامل قوم کا دل جیت لیا ہے جس پر بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چین کے جھنڈے لہرا دیئے گئے۔
عالمی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کے کچھ علاقوں میں چین کے سرخ جھنڈے لہرا رہے!-->!-->!-->…
طالبان کا پنجشیر میں بڑی کامیابی کا دعویٰ
کابل: افغان طالبان نے صوبے پنجشیر میں بڑی کامیابیوں کا دعویٰ کیا ہے۔ پنجشیر میں طالبان اور قومی مزاحمتی فورس کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد جھڑپیں جاری ہیں۔وادی پنجشیر طالبان کے خلاف مزاحمت کا آخری گڑھ ہے اور اس کے علاوہ وہ قریباً!-->…
امریکا کے صدر جوبائیڈن کا افغان جنگ ختم کرنے کا باضابطہ اعلان
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے افغان جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کردیا۔جوبائیڈن نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم نے افغانستان میں جو کچھ بھی کرنے کا ارادہ کیا تھا اس میں ہم ایک دہائی قبل ہی کامیاب ہوگئے تھے اور پھر ایک!-->…
افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان آئندہ 24 سے 48 گھنٹے میں متوقع
کابل:طالبان رہنما عباس ستانکزئی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کا اعلان آئندہ 24 سے 48 گھنٹے میں متوقع ہے.
انہوں نے کہا ہے کہ طالبان حکومت میں پرانے چہرے شامل نہیں ہوں گے۔ ہرقومیت کے نئے اہل افراد کو نئی حکومت کا حصہ بنایا جائے…
نئی افغان حکومت سے تعلقات ملکی مفاد کے تحت قائم کریں گے: امریکا
واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا نے کابل میں سفارتی مشن معطل کردیا، نئی افغان حکومت سے تعلقات امریکی مفاد سامنے رکھ کر قائم کریں گے، دہشت گردی کے شدید خطرات کے باوجود شہری انخلا مکمل کیا گیا۔امریکی وزیر خارجہ!-->…