براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
ایران نے آبنائے ہرمز میں دو جہازوں پر قبضہ کرلیا
تہران: ایران نے آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر قبضہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ایرانی بحریہ کے مطابق ان جہازوں کو اس لیے قبضے میں لیا گیا کیونکہ انہوں نے آبنائے ہرمز کے حفاظتی انتظامات کو خطرے!-->…
آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر فائرنگ، کشیدگی میں اضافہ
تہران: خلیج میں کشیدگی کے باعث سمندری سیکیورٹی صورت حال مزید سنگین ہوگئی ہے، جہاں آبنائے ہرمز کے قریب دو مختلف بحری جہازوں پر فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔میری ٹائم ذرائع کے مطابق ایک جہاز نے اطلاع دی کہ اس پر ایران کے ساحل سے قریباً 8!-->…
پاکستان کی درخواست: ٹرمپ کا ایران پر حملے نہ کرنے اور جنگ بندی میں توسیع کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر ایران پر حملے روکنے کا اعلان کردیا۔امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ پاکستانی قیادت نے ہم سے کہاکہ ایران پر حملہ نہ کریں، وزیر!-->…
ایران کے ساتھ معاہدے پر آج رات دستخط ہوجائیں گے، صدر ٹرمپ
واشنگٹن: فوکس بزنس کی خاتون رپورٹر ماریہ بارتیرومو نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انہیں بتایا کہ آج ایران کے ساتھ مذاکرات طے پاجائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتوں صحافی ماریہ نے یہ دعویٰ فوکس بزنس پر اپنے مارننگ شو میں کیا۔خاتون!-->…
ایران نے مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پاکستان نہ آنے کا اعلان کردیا
تہران: ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کا فی الحال امریکا کے ساتھ کسی نئے مذاکراتی دور کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ترجمان کے مطابق موجودہ حالات میں تہران کی جانب سے واشنگٹن کے ساتھ براہِ راست بات چیت کے!-->…
ایرانی فضائی حدود جزوی بحال، 6 شہروں کے ایئرپورٹس کھول دیے گئے
تہران: ایران نے 6 ایئرپورٹس کھول کر ملکی فضائی حدود کو 50 دن بعد جزوی طور پر بحال کردیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق تہران کے امام خمینی ایئرپورٹ سمیت مشہد، برجند، گورگن اور زاہدان کے ایئرپورٹس کو کھول دیا گیا ہے۔دوسری جانب ایران کی سول ایوی ایشن!-->…
معاہدہ نہ ہونے پر جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوسکتی، صدر ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر 22 اپریل تک مذاکرات کے نتیجے میں کوئی حتمی معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے ساتھ عارضی جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوسکتی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئرفورس ون میں سوار صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے!-->…
ایرانی بحریہ دشمنوں کو نئے نقصانات پہنچانے کیلئے تیار ہے، ایرانی سپریم لیڈر
تہران: ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئے نقصانات پہنچانے کے لیے تیار ہے۔مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کے لیے مکمل طور پر تیار!-->…
امریکی ناکہ بندی پر ایران کا آبنائے ہرمز کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ
تہران: پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے "اعتماد کی بار بار خلاف ورزی" پر آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کے گزرنے پر دوبارہ پابندیاں عائد کی جارہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کے گزرنے پر ایرانی مسلح!-->…
اسٹار فٹ بالر میسی کے خلاف مقدمہ دائر
بیونس آئرس: میامی میں قائم ایک ایونٹ پروموٹر کمپنی نے لیونل میسی پر معاہدے کی خلاف ورزی کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق پروموٹر کمپنی کا مؤقف ہے کہ میسی نے گزشتہ سال منعقد ہونے والے ایک نمائشی میچ میں شرکت نہیں!-->…