براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
ایران کی امریکا کو جنگ خاتمے اور آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق نئی پیشکش
تہران: ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کو نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے ایکزیوس کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشکش ایک امریکی عہدیدار اور معاملے سے واقف دیگر ذرائع کے حوالے سے سامنے آئی ہے۔رپورٹ کے!-->…
جنگ میں میزائل صلاحیت کا اہم حصہ ابھی استعمال نہیں کیا، ایرانی بریگیڈیئر جنرل
تہران: ایران کے بریگیڈیئر جنرل رضا طلائی نے خطے میں بڑھتی کشیدگی اور امریکا کی جانب سے اعتماد کی خلاف ورزیوں پر کہا ہے کہ ایران نے ابھی تک ہتھیاروں کا ایک نمایاں حصہ امریکا کے خلاف استعمال کیا ہی نہیں ہے۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بیان ایسے!-->…
پاکستان میں ایران اور امریکا کی کوئی ملاقات طے نہیں، ایران
تہران/اسلام آباد: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران اور امریکا کے درمیان کسی بھی ممکنہ ملاقات کے منصوبے کی سختی سے تردید کردی ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ وہ ایرانی!-->…
ٹرمپ کے بھارت کو جہنم کا گڑھا قرار دینے پر بھارتی آگ بگولا
واشنگٹن/ نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شہریت سے متعلق پوسٹ میں بھارت کو جہنم کا گڑھا اور بھارتیوں کو لیپ ٹاپ گینگسٹر قرار دے دیا، جس پر بھارتی آگ بگولا ہوگئے۔بھارتی عوام ناصرف مودی کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں بلکہ ٹرمپ کے لیے بھی سخت!-->…
ٹرمپ کا اسرائیل و لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع کا اعلان
واشنگٹن: اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں تین ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا گیا۔بی بی سی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں تین ہفتوں کی توسیع کردی گئی ہے۔ٹروتھ سوشل پر ایک!-->…
نیوی آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیاں اُڑادے، ٹرمپ
واشنگٹن: آبنائے ہرمز میں ایران کی پاسداران انقلاب نے بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں جس سے وہاں گزرنے والے جہازوں کو شدید خطرات ہیں اور امریکی صدر نے اس تناظر میں اپنی بحریہ کو نیا حکم دے دیا۔عالمی ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق صدر ٹرمپ نے!-->…
ایران نے آبنائے ہرمز میں دو جہازوں پر قبضہ کرلیا
تہران: ایران نے آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر قبضہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ایرانی بحریہ کے مطابق ان جہازوں کو اس لیے قبضے میں لیا گیا کیونکہ انہوں نے آبنائے ہرمز کے حفاظتی انتظامات کو خطرے!-->…
آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر فائرنگ، کشیدگی میں اضافہ
تہران: خلیج میں کشیدگی کے باعث سمندری سیکیورٹی صورت حال مزید سنگین ہوگئی ہے، جہاں آبنائے ہرمز کے قریب دو مختلف بحری جہازوں پر فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔میری ٹائم ذرائع کے مطابق ایک جہاز نے اطلاع دی کہ اس پر ایران کے ساحل سے قریباً 8!-->…
پاکستان کی درخواست: ٹرمپ کا ایران پر حملے نہ کرنے اور جنگ بندی میں توسیع کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر ایران پر حملے روکنے کا اعلان کردیا۔امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ پاکستانی قیادت نے ہم سے کہاکہ ایران پر حملہ نہ کریں، وزیر!-->…
ایران کے ساتھ معاہدے پر آج رات دستخط ہوجائیں گے، صدر ٹرمپ
واشنگٹن: فوکس بزنس کی خاتون رپورٹر ماریہ بارتیرومو نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انہیں بتایا کہ آج ایران کے ساتھ مذاکرات طے پاجائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتوں صحافی ماریہ نے یہ دعویٰ فوکس بزنس پر اپنے مارننگ شو میں کیا۔خاتون!-->…