براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ایفل ٹاور آج سےسیاحوں کیلئے کھول دیاجائےگا

پیرس: فرانس کا مشہورایفل ٹاور آج سے سیاحوں کیلئے کھول دیاجائےگا۔ خبرایجنسی کےمطابق ایفل ٹاورپر کورونا احتیاطی تدابیر کےتحت یومیہ 13ہزار افراد کو آنے کی اجازت ہوگی۔ سیاحوں کوداخلےکیلئےویکسی نیشن سرٹیفیکٹ یامنفی کوروناٹیسٹ دکھاناہوگا۔…

پاکستان نے40 افغان سیکیورٹی اہلکاروں کو ریسکیو کرکے واپس بھجوایا

اسلام آباد: دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ کے مطابق پاکستان نےحال ہی میں 40 افغان سکیورٹی اہلکاروں کوافغانستان کےحوالے کیا۔ یہ سیکیورٹی اہلکار فرار ہوکر پاکستان آگئے تھے۔ پاکستان نے فرار ہونے والے 40 اے این ڈی ایس کے افسران اور جوانوں کو…

امریکا، پاکستانی نژاد ایم اے کھوکھر میئر منتخب

واشنگٹن: امریکا کی ریاست الی نوائے میں منعقدہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستانی نژاد امیدوار سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے میئر منتخب ہوگئے۔امریکی ریاست الی نوائے کے علاقہ گلینڈل ہائٹس کی آبادی 40 ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ اس شہر میں ایک اندازے کے

چینی انجینئرز کی بس پر حملے میں بارودی مواد استعمال ہوا، پاکستان

اسلام آباد: حکومت نے اپر کوہستان میں چینی انجینئرز کی بس پر حملے کے لیے بارودی مواد استعمال ہونے کی تصدیق کردی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تصدیق کی کہ اپرکوہستان میں چینی انجینئرز کی بس پر حملے کی ابتدائی تحقیقات میں بارودی مواد

قطر سے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، ویزا آن ارائیول بحال

دوحہ: قطر کے حوالے سے پاکستانیوں کے لیے خوش خبری ہے کہ قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت کو بحال کردیا ہے۔قطری حکومت کی طرف سے اس حوالے سے تحریری احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں اور نئی پالیسی بھی متعارف کروا دی گئی

جب ممنون حسین گورنر بنے

عاجز جمالی کوئی لگ بھگ 22 سال پرانی بات ہے، اخبار کی رپورٹنگ ڈیسک پر خبر آئی کہ سندھ کا گورنر تبدیل ہورہا ہے۔ سندھ میں تب (ر) جنرل معین الدین حیدر گورنر تھے۔ معین الدین حیدر پاک فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف کے قریبی دوستوں میں سے

پاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار کا برطانوی بندرگاہ کا دورہ

کراچی: پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے برطانیہ کی بندرگاہ پورٹ اسموتھ کا دورہ کیا، جہاں میزبان بحریہ اور پاکستان کے سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پُرتپاک استقبال کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشن کمانڈر نے جہاز کے کمانڈنگ

منشاپاشا اسٹائل ایوارڈ کیلئے زیادہ موزوں قرار

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ منشا پاشا کو مداحوں کی جانب سے اسٹائل ایوارڈ کے لیے دوسری اداکاراؤں کے مقابلے میں زیادہ موزوں قرار دے دیا گیا ہے۔ منشا پاشا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں جس…

ملک کے بیشتر اضلاع میں آج بھی موسلا دھار بارش کا امکان

اسلام آباد: ملک کے بیشتر اضلاع میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی موسم ابرآلود رہے گا۔ اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش…

ثانیہ مرزا نے بھی اپنا یوٹیوب چینل بنالیا

ممبئی: معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنا یوٹیوب چینل بنالیا ہے اور اس بارے میں انہوں نے مداحوں کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بتایا ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹااسٹوری پر مداحوں کو اپنے یوٹیوب چینل کے بارے میں بتاتے ہوئے لکھا کہ ’میں…