براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
واٹس ایپ کے نئے فیچر کی تیاری، شور میں بھی صاف آواز سنائی دے گی
نیویارک: میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک جدید سہولت متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی ہے، جس کے تحت اب کالز کے دوران پس منظر کے شور کو کم کیا جاسکے گا۔یہ وہ فیچر ہے جو عموماً مہنگے فونز یا جدید ڈیوائسز میں دستیاب ہوتا ہے، تاہم اب!-->…
مائونٹ ایورسٹ سر کرنے والے پہلے امریکی کوہ پیما جم وٹیکر چل بسے
نیویارک: امریکا کے پہلے کوہ پیماؤں میں شامل جم وٹیکر کا انتقال ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ 1963 میں دنیا کی بلند ترین چوٹی، مائونٹ ایورسٹ، سر کرنے والے پہلے امریکی تھے۔ جم وٹیکر اس تاریخی امریکی مہم کا حصہ تھے جس نے پہلی بار امریکا!-->…
غیر متوقع صورتحال ہوئی تو ایران پر بڑے اور طاقتور حملے کریں گے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک بار پھر سخت بیان دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی وجہ سے صورت حال غیر متوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ بڑے اور طاقتور حملے کیے جائیں گے۔سوشل میڈیا پر!-->…
کرپٹو زولوجسٹ جورڈی میگرانیر، جو برمانو کی تلاش میں جان گنوا بیٹھا
محمد راحیل وارثی
قدرت نے بے شمار مخلوقات تخلیق کی ہیں۔ بہت سی اب بھی ایسی ہیں، جن سے دُنیا واقف تک نہیں۔ ہر کچھ عرصے بعد دُنیا اور سمندر کی گہرائیوں سے نت نئے راز افشاں ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔ زیر نظر مضمون میں برمانو کی تلاش میں!-->!-->!-->!-->!-->…
سسرالیوں نے شادی کے بعد بہو سے گردہ یا 30 لاکھ دینے کی ڈیمانڈ کرڈالی
نئی دہلی: بھارت میں جہیز سے متعلق ایک حیران کن اور چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں سسرال والوں نے بہو سے ایسی غیر معمولی مانگ کر دی جس نے سب کو ششدر کر دیا۔اطلاعات کے مطابق اترپردیش کے شہر کانپور میں ایک خاتون کو اپنے شوہر کے لیے!-->…
سندھ میں رواں سال ڈینگی کا پہلا مریض جان کی بازی ہار گیا
کراچی: سندھ میں ڈینگی سے رواں سال پہلا مریض جان کی بازی ہار گیا، متاثرہ لڑکی کو 11 مارچ کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق جاں بحق 20 سالہ لڑکی کا تعلق کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی سے تھا، 16 مارچ کو متاثرہ!-->…
وعدہ خلافی اور دھوکا
بلال ظفر سولنگی
ایک گاؤں میں ایک شخص رہتا تھا جس کا نام فیروز تھا۔ بظاہر وہ بہت خوش اخلاق، ملنسار اور مددگار نظر آتا تھا مگر اس کے اندر ایک خطرناک عادت چھپی ہوئی تھی، وہ لوگوں سے وعدے کرتا، امیدیں دلاتا، اُن کی مشکلات حل کرنے کے لیے!-->!-->!-->!-->!-->…
چالیس دن کی بندش کے بعد مسجد الاقصیٰ کو کھول دیا گیا
مقبوضہ بیت المقدس: مسجد الاقصیٰ کو 40 دن بند رکھنے کے بعد کھول دیا گیا۔اسراِئیلی حکام نے مسجد کو کھولنے کے بعد صبح سویرے نمازیوں کو مسجد میں جانے کی اجازت دے دی، جس پر نمازیوں کی بڑی تعداد نے مسجد الاقصیٰ کا رخ کیا۔اسرائیل نے مقبوضہ بیت!-->…
ماہرہ کی ماں کا کردار کرلوں گی، لیکن ہمایوں کیساتھ کام نہیں کروں گی، جیا علی
لاہور: معروف اداکارہ و ماڈل جیا علی نے ایک حالیہ گفتگو میں اپنے کیریئر سے متعلق ایک غیر متوقع مؤقف سامنے رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں۔نجی ٹی وی چینل کے پنجابی پوڈکاسٹ میں شرکت کے!-->…
عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں کمی، اسٹاک مارکیٹس میں تیزی آگئی
کراچی: امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈیوں میں بڑا ردعمل سامنے آیا ہے، تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جب کہ اسٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے۔عالمی بینچ مارک برینٹ کروڈ کی قیمت قریباً 15.9!-->…