براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ہائی کولیسٹرول سنگین خطرہ، اس سے کیسے بچا جائے؟
کراچی: ہائی کولیسٹرول کو طبی ماہرین ایک ایسا خاموش خطرہ قرار دیتے ہیں جو بظاہر کسی علامت کے بغیر برسوں تک جسم میں بڑھتا رہتا ہے، مگر وقت گزرنے کے ساتھ دل، دماغ اور دیگر اہم اعضاء کے لیے سنگین خطرات پیدا کرسکتا ہے۔اکثر افراد کو اس کا اندازہ!-->…
ایران سے مذاکرات: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کیلئے روانہ
واشنگٹن: ایران سے جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی غرض سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا سے پاکستان جاتے وقت طیارے میں بیٹھنے سے قبل جے ڈی وینس نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امید ہے کہ صدر!-->…
پاکستان کی ثالثی میں عالمی امن کیلئے بڑی بیٹھک
دانیال جیلانی
پاکستان امن کا داعی ہے اور امن کے لیے اس کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے سے جاری ایران امریکا جنگ سے ساری دُنیا متاثر نظر آرہی تھی۔ پاکستان نے دو ہفتے کی جنگ بندی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اس کا کریڈٹ فیلڈ!-->!-->!-->!-->!-->…
معروف ادیب اقبال خورشید کے ناول گرد کا طوفان” کے ہندی ترجمے کی اشاعت
کراچی: معروف ادیب اور صحافی اقبال خورشید کے ناول "گرد کے طوفان" کا ہندی ترجمہ شایع ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دو ہزار سترہ میں شایع ہونے والے اقبال خورشید کے ناول "گرد کا طوفان" کو ہندی روپ دے دیا گیا، یہ ترجمہ لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے!-->…
کراچی میں گرمی بڑھنے لگی، اتوار کو موسم شدید گرم رہنے کا امکان
کراچی: شہرِ قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہ سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی!-->…
حقوق العباد: کامیاب زندگی اور آخرت کا راز
فہیم سلیم
اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کے ہر پہلو کی رہنمائی کرتا ہے۔ اسلام میں جہاں اللہ تعالیٰ کے حقوق (حقوق اللہ) کو اہمیت دی گئی ہے، وہیں بندوں کے حقوق یعنی حقوق العباد کو بھی غیر معمولی!-->!-->!-->!-->!-->…
اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے بہت پُرامید، سفارتی کوششیں جلد نتائج دیں گی، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امن معاہدہ قریب ہو سکتا ہے اور پیش رفت مثبت سمت میں جاری ہے جبکہ اسرائیل بھی اپنے حملے کم کر دے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کے حوالے سے امید کا اظہار کرتے ہوئے!-->…
لبنان پر حملے جنگ بندی مذاکرات کو بے معنی بنادیں گے، ایرانی صدر
تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہیں۔ایرانی صدر نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کے چہلم جلوس میں شرکت کی اور عوام سے مخاطب ہوکر کہا کہ لبنان پر حملے جنگ بندی مذاکرات کو بے معنی!-->…
حنا فیملی ممبر، رومانوی سین کرتے ہوئے ہنسی آجاتی تھی، علی رضا
کراچی: اداکار علی رضا کا کہنا کہ حنا آفریدی ان کے لیے ایک فیملی ممبر ہیں اور جب بھی ان کے ساتھ رومانوی سین کیا تو ہنسی آجاتی تھی۔حال ہی میں دونوں اداکاروں نے ایک انٹرویو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے ایکٹنگ کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر!-->…
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی، اس حوالے سے قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور!-->…