براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
یہ ہماری زندگی، اس کی عزت کریں: اداکارہ رمشا کی خوشحال سے شادی کی تصدیق
کراچی: اداکارہ رمشا خان نے ساتھی اداکار خوش حال خان سے شادی کی تصدیق کردی۔گزشتہ کئی روز سے دونوں اداکاروں کی شادی کی افواہ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش تھی جب کہ دو سے تین معروف شخصیات نے اس شادی کی تصدیق کی تھی۔حال ہی میں رمشا اور خوش حال کے!-->…
اسلام آباد مذاکرات بے نتیجہ ختم
بلال ظفر سولنگی
گو اسلام آباد مذاکرات بے نتیجہ رہے، تاہم امن کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو دُنیا بھر میں سراہا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات ایک بار پھر اس حقیقت کو اجاگر کرتے ہیں کہ عالمی سیاست میں تنازعات کا حل فوری!-->!-->!-->!-->!-->…
پی ایس ایل: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 76 رنز سے ہرادیا
کراچی: پی ایس ایل 11 مین پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 76 رنز سے شکست دے دی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے 19 ویں میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم 174 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے 17 اوورز میں 97 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔قلندرز کی جانب سے!-->…
پاکستان میں ہیلتھ ٹیک شعبے کی تیز رفتار ترقی کا سفر جاری
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسی سہولت کاری سے پاکستان کا ہیلتھ ٹیک سیکٹر مستحکم ترقی کے نئے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ہیلتھ ٹیک پاکستان میں سرمایہ کاری اور بڑھتے معاہدوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان کا دوسرا سب سے متحرک شعبہ بن کر!-->…
وزیراعظم سے امریکا اور ایران کے مذاکراتی وفود کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی نائب صدر کے ہمراہ آنے والے وفد سے ملاقات کے بعد ایران کے مذاکراتی وفد سے علیحدہ ملاقات کی۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایرانی وفد کی قیادت ایرانی مشاورتی اسمبلی کے اسپیکر محمد!-->…
امن کی نئی امید روشن
مہروز احمد
خطے میں پاکستان کی سفارتی سرگرمیوں میں حالیہ تیزی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب عالمی سطح پر کشیدگی اور بے یقینی صورت حال میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایسے میں پاکستان کی جانب سے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں!-->!-->!-->!-->!-->…
درست راستہ۔۔۔
غلام مصطفیٰ
ایک چھوٹے سے شہر کے کنارے، ریلوے لائن کے ساتھ ایک بستی آباد تھی جہاں زندگی ہمیشہ دھول، شور اور محرومیوں کے سائے میں گزرتی تھی۔ اسی بستی میں 12 سالہ علی اپنی بیمار والدہ کے ساتھ ایک ٹوٹے پھوٹے کمرے میں رہتا تھا۔ علی کے!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی میں آج سے منگل تک گرمی میں اضافے کا امکان
کراچی: شہر قائد سمیت سندھ اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق بحیرۂ عمان کے ساحل کے قریب اینٹی سائیکلونک گردش موجود ہے، جس کے باعث سمندری ہوائیں متاثر ہونے کا امکان!-->…
بیرونِ ملک مقیم پاکستانی منافقت کا مظاہرہ کرتے ہیں، صحیفہ جبار
کراچی: ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک ایک بار پھر اپنے متنازع بیان کی وجہ سے خبروں میں آگئی ہیں۔حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کینیڈا منتقل ہونے کے اپنے تجربے پر بات کی۔ اس دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ بیرونِ ملک جانے!-->…
مذاکرات کی کامیابی سے پوری دنیا کا مفاد وابستہ ہے، مفتی تقی عثمانی
کراچی: ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کو اللہ تعالیٰ نے انتہائی نازک اور متوازن کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے!-->…