براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

اداکار سہیل سمیر نے متنازع وائرل کلپ پر معافی مانگ لی

کراچی: اداکار سہیل سمیر نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی غیر اخلاقی ویڈیو کلپ پر معذرت کرلی۔کچھ روز قبل اداکار کا ایک کلپ سامنے آیا تھا، جس میں ان کے ہمراہ ایک خاتون اداکارہ تھیں، مذکورہ کلپ کسی فلم کا تھا لیکن اس کے مناظر نے صارفین کو…

سویرا ندیم کی پسند کی شادی، شوہر سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟

کراچی: سینئر اداکارہ سویرا ندیم نے اپنی شادی، شوہر اور بچوں سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے پہلی بار اپنی ازدواجی زندگی کو سوشل میڈیا سے دُور رکھنے کی وجہ بتادی۔اداکارہ سویرا ندیم نے یہ انکشاف حال ہی میں ایک مارننگ شو میں کیا جہاں…

مصباح الحق نے قومی سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

لاہور: انگلینڈ کے دورے کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد ٹیم میں کی جانے والی اکھاڑ پچھاڑ کے دوران مصباح الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے اپنا…

پاکستانی کھیت، سعودی منڈی

بلال ظفر سولنگی پاکستان کی معیشت کی جڑیں آج بھی کھیت، کھلیان، کسان اور دیہی معیشت سے جڑی ہوئی ہیں۔ اسی لیے اسے زرعی ملک گردانا جاتا ہے۔ لاکھوں خاندانوں کا روزگار زراعت سے وابستہ ہے، مگر افسوس کہ ہماری زرعی صلاحیت ہمیشہ اس معاشی قوت…

پاکستان کو بہتر نظام کی ضرورت

دانیال جیلانی پاکستان میں نئے صوبوں اور نئے انتظامی یونٹس کا معاملہ ایک مرتبہ پھر قومی بحث کا مرکز بن گیا ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے اس موضوع پر سیاسی حلقوں، ماہرین، دانشوروں اور میڈیا میں بحث جاری ہے جب کہ سندھ اسمبلی میں بھی نئے صوبوں…

اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بیونس آئرس: ارجنٹائن کے عظیم فٹ بالر لیونل میسی نے 39 سال کی عمر میں انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، اس کے ساتھ ہی دو دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط ان کا شاندار بین الاقوامی کیریئر اختتام پذیر ہوگیا۔میسی نے اپنے بیان میں کہا…

ہولی فیملی اسپتال میں طبی معجزہ، بچے کا کٹا ہوا ہاتھ جوڑ دیا گیا

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹرز نے 5 سالہ بچے کا کٹا ہوا ہاتھ کامیابی سے دوبارہ جوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق جہلم کے رہائشی 5 سالہ بچے کا ہاتھ ٹوکے کے وار سے جسم سے مکمل طور پر الگ ہوگیا تھا. بچے کو 28 اگست کو تشویش ناک حالت میں ہولی…

ایک لاکھ فٹ بلندی سے گرنے کے بعد بھی آئی فون 17 پرو سلامت

کراچی: ایپل کے آئی فون 17 پرو نے ایک غیر معمولی تجربے کے دوران ایک لاکھ فٹ سے زائد بلندی سے زمین پر گرنے کے باوجود محفوظ رہ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔رپورٹس کے مطابق آئی فون 17 پرو کو موبائل ایکسیسریز بنانے والی کمپنی رائنو شیلڈ کے…

نئے انتظامی یونٹس، فیصلہ کیوں ضروری؟

رفاقت علی پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کی بحث ایک بار پھر شدت اختیار کررہی ہے۔ کوئی اسے سیاسی ضرورت قرار دے رہا ہے، کوئی انتظامی مجبوری، کوئی اسے وسائل کی منصفانہ تقسیم کا ذریعہ سمجھتا ہے تو کوئی اسے سیاسی مفادات سے جوڑ کر دیکھتا…

امام الحق کی مبینہ جعلی انجری کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا فیصلہ

لاہور: پی سی بی نے امام الحق کی مبینہ جعلی انجری کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں 194 رنز کی شکست اور تین میچوں کی سیریز میں ناکامی کے بعد پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے لندن میں ہنگامی اجلاس منعقد کیا، جس میں…