براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کراچی: کنٹینر کے اسپیئر وہیل سے 70 کلو چرس برآمد

کراچی: بلوچستان سے شہر قائد آنے والے خالی کنٹینر کے اسپیئر وہیل سے 70 کلو چرس برآمد کی گئی ہے۔ کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے عملے نے بلوچستان سے کراچی پہنچنے والے خالی کنٹینر کے اسپیئر وہیل سے 70 کلو گرام چرس برآمد کی۔ کسٹمز حکام کے…

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے سبب لوگ خوف زدہ ہوگئے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ شہر اقتدار اسلام آباد سمیت اردگرد کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے سبب لوگوں میں…

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 3، کراچی میں بھی ٹھنڈ کا راج

کراچی: کوئٹہ میں پڑنے والی کڑاکے کی سردی کے اثرات کراچی پر بھی ظاہر ہونے لگے، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 3 ڈگری تک گرنے سے کراچی میں بھی ٹھنڈ نے اپنا راج قائم کرلیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان…

اداکارہ ریما کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات، بیٹے کے انتقال پر تعزیت

خانیوال: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے سینئر اداکارہ ریما خان نے ملاقات کی اور اُن کے بیٹے عاصم جمیل کے انتقال پر اظہارِ تعزیت بھی کیا۔ ریما خان نے حال ہی میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی، جس کی تصویر اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام…

طلاق بہت پہلے ہوئی، اس کے باعث دماغی دورے بھی پڑے، کرن اشفاق

کراچی: ماڈل اور اداکارہ کرن اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی اور عمران اشرف کی طلاق اکتوبر میں نہیں بلکہ زبانی طور پر بہت پہلے ہوچکی تھی، طلاق کے بعد اُنہیں دماغی دورے پڑنا شروع ہوگئے تھے۔ عمران اشرف سے طلاق کے بعد، کرن اشفاق نے 4 دسمبر کو…

اسموگ تدارک کے لیے پہلی بار لاہور میں مصنوعی برسات

لاہور: اسموگ کے تدارک کے لیے پہلی بار لاہور کے مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش برسادی گئی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ لاہور کے 10 سے 15 کلومیٹر کے قطر میں یہ پلان کیا گیا اور 10 علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش…

کتے سے مشابہہ روبوٹ نے دُنیا کے تیز ترین روبوٹ کا اعزاز پالیا

سول: کتے سے مشابہت رکھنے والے روبوٹ نے 19.87 سیکنڈوں میں 328 فٹ کا فاصلہ طے کرکے چار ٹانگوں والے تیز ترین روبوٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جنوبی کوریا کی دی ڈائنامک روبوٹ کنٹرول اینڈ ڈیزائن لیبارٹری کے بنائے گئے کتے…

پاکستانی قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت چکی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے 9 برس قبل آرمی پبلک اسکول پشاور پر بزدلانہ حملہ کیا۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی نویں برسی پر بیان میں کہا کہ یہ ایک ایسا سانحہ تھا جس نے…

امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کرگئے

کویت سٹی: کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کویت کے سرکاری میڈیا کی جانب سے شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ کویت کے امیر کو بیماری کے باعث اسپتال داخل کیا گیا تھا، لیکن اس…

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایم کیو ایم کی خاتون رہنما جاں بحق

کراچی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر غریب آباد انڈر پاس کے قریب خاتون سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوکر نجی اسپتال میں دم توڑ گئیں، متوفیہ رخشندہ ایم کیو ایم کی خاتون کمیٹی کی رہنما تھیں۔ غریب آباد انڈر پاس میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون سر پر چوٹ…