اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے سبب لوگ خوف زدہ ہوگئے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ شہر اقتدار اسلام آباد سمیت اردگرد کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔