براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
آرمی چیف سے بہادر خاتون پولیس آفیسر شہر بانو کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور لاہور میں عربی رسم الخط والا لباس پہنے خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی اے ایس پی شہربانو نقوی کے درمیان ملاقات ہوئی اور بے یقینی صورت حال پر قابو پانے پر اور ان کے پروفیشنل کردار کی تعریف کی۔
بہادر…
فرحان سعید نے بولی وُڈ جانے کے لیے جل بینڈ کو خیرباد کہا، گوہر ممتاز
کراچی: گلوکار و اداکار گوہر ممتاز نے انکشاف کیا ہے کہ فرحان سعید نے جل بینڈ سے اس لیے علیحدگی اختیار کی تھی کیوں کہ وہ عاطف اسلم بننا چاہتے تھے۔
گوہر ممتاز نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ گلوکار فرحان سعید نے عاطف اسلم کے مقابلے میں بہت…
ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ بن گیا
کٹھمنڈو: نمیبیا سے تعلق رکھنے والے بلے باز جان نکول لوفٹی ایٹن ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری بنانے والے بلے باز بن گئے۔
نمیبیا کے بلے باز جان نکول لوفٹی ایٹن (Jan Nicol Loftie-Eaton) نے نیپال کے خلاف میچ میں صرف 33 گیندوں پر سنچری…
جسم میں وٹامن بی 3 کی زائد مقدار دل کی صحت کے لیے خطرناک قرار
کلیولینڈ: ماہرین نے دل کی بیماری کے عوامل میں ایک حالیہ اضافے سے متعلق انکشاف کیا ہے، جسم میں وٹامن بی 3 کا مطلوبہ مقدار سے زائد ہونا اس کی وجہ ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں کلیولینڈ کلینک لرنر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے اپنی…
خاتون نے غلطی سے اپنا آئی پیڈ اووِن میں پکاڈالا
نیویارک: سماجی ذرائع ابلاغ پر ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک ٹوٹا ہوا آئی پیڈ دکھایا گیا ہے، جسے خاتون نے غلطی سے اوون کے اندر پکاڈالا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پوسٹ مع تصویر Reddit پر شیئر کی گئی ہے، جس میں صارف نے لکھا کہ میری ماں…
علوی پر دو مقدمات ہوں گے، صدر بن کر زرداری گورنرز خود فائنل کریں گے، بلاول
اسلام آباد: چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عارف علوی پر دو مقدمات ہوں گے، ان پر ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے کا ہوگا اور دوسرا مقدمہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانے کا ہوگا۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے…
خواتین اسٹارز کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بُرا رہا، نوال سعید
کراچی: اداکارہ نوال سعید نے ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو بُرا قرار دے دیا۔
اداکارہ نوال سعید کا نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مرد اداکار خواتین کے مقابلے میں مجموعی طور پر زیادہ تعاون کرنے والے اور خوش…
عربی خطاطی کا حامل لباس پہنی خاتون کی جان بچانے پر لیڈی اے ایس پی کو خراج تحسین
لاہور: اچھرہ میں عربی حروف سے مزین لباس پہن کر آنے والی خاتون کو ایس ڈی پی او گلبرگ لاہوراے ایس پی شہربانو نقوی نے اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے مشتعل ہجوم سے بحفاظت بچالیا۔
گزشتہ روز لاہور کے اچھرہ بازار میں شوہر کے ہمراہ شاپنگ کیلئے آئی…
قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری مسترد، صدر نے واپس بھیج دی
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری مسترد کرکے واپس بھیج دی ہے۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے موقف اختیار کیا ہے کہ پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کو مکمل کیا جائے.
نگراں وفاقی حکومت کا مؤقف ہے…
کرپشن کیس: فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کے کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔
عدالت میں جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔
نیب پراسیکیوٹر نے…