براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
والدین بچوں کو آزادی دیں، زارا کو شوبز میں کام کی اجازت نہ تھی، اسما عباس
کراچی: سینئر ٹی وی اداکارہ اسماء عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی زارا نور عباس شوبز میں کام کرنے کے لیے روتی تھی، لیکن اس کے والد اجازت نہیں دیتے تھے۔
اسما عباس نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ میری بیٹی زارا نور…
روس کے صدارتی انتخابات میں پوتن مسلسل 5 ویں مرتبہ کامیاب
ماسکو: ولادی میر پوتن نے روس کے صدارتی انتخابات میں ابتدائی نتائج کے مطابق ریکارڈ 87.97 فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدارتی انتخاب کا 3 روزہ پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد حاصل ہونے…
امریکی ریپر جوناتھن ایچ اسمتھ نے اسلام قبول کرلیا
کیلیفورنیا: امریکی ریپر اور پروڈیوسر جوناتھن ایچ اسمتھ نے اسلام قبول کرلیا۔
جوناتھن ایچ اسمتھ اپنے مداحوں میں لل جون کے نام سے مشہور ہیں، لل جون نے گزشتہ جمعہ کو کیلیفورنیا میں واقع کنگ فہد مسجد کا دورہ کیا، اس دوران جون سیکڑوں افراد کے…
یوکرینی باشندے نے ایک دن میں تین گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالے
کیف: یوکرین سے تعلق رکھنے والے طاقتور باشندے نے اپنی داڑھی، گردن اور دانتوں کا زور لگاکر تین گنیز ورلڈ ریکارڈ بناکر دُنیا کو انگشت بدنداں ہونے پر مجبور کردیا ہے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق دیمیترو ہرونسکی نے یہ تینوں ریکارڈ ایک ہی دن میں…
ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی، پٹرول کے نرخ برقرار
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی جب کہ پٹرول کے نرخ برقرار رکھے گئے ہیں۔
وزارتِ خزانہ نے ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا جب کہ پٹرول کی قیمت…
نہار منہ سیب کا سرکہ پی کر وزن میں کمی لائیں
بیروت: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بغیر ورزش نہار منہ سیب کا سرکہ پینے سے وزن میں کمی لائی جاسکتی ہے۔
یہ تحقیقی مطالعہ لبنان کی ہولی اسپرٹ یونیورسٹی کے محققین نے کیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ سیب کا سرکہ موٹاپے سے نجات کے لیے بہترین…
اقوام متحدہ: اسلاموفوبیا کیخلاف پاکستان کی قرارداد اکثریتی رائے سے منظور
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کے خلاف پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے حق میں 115 ووٹ ڈالے گئے…
کراچی میں موسم گرم، مزید اضافے کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔
اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 18.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں زیادہ…
مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش
کراچی: پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
سوشل میڈیا پر فاطمہ بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے پوسٹ کی کہ گراہم اور مجھے بیٹے کی پیدائش…
بشریٰ اقبال کی جانب سے ڈاکٹر عامر لیاقت کو خراجِ عقیدت پیش
کراچی: ٹی وی انڈسٹری کی ہر دل عزیز شخصیت مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے ماہِ رمضان کی آمد پر اُنہیں خاص انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
پاکستان میں رمضان ٹرانسمیشن کے بادشاہ کہلانے والے مرحوم عامر لیاقت حسین کی…