براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ہر 5 میں سے 1 فرد کو جگر کی چربی کا مرض لاحق ہونے کا انکشاف
برسٹل: ہر پانچ میں سے ایک بالغ فرد کے ایک نئی تحقیق میں جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جسے (fatty liver disease) کہا جاتا ہے۔
جگر کی چربی بنیادی طور پر شراب اور موٹاپے کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ عام طور پر 40 سے…
راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 صحت مند بچوں کی پیدائش
راولپنڈی: خاتون نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دے دیا، ان جڑواں بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا…
مجھے اللہ کی ذات کے بعد شریف فیملی سے امید ہے، عمر اکمل
لاہور: مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے کہا ہے کہ اللہ کے بعد انہیں شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔
عمر اکمل نے اہلیہ سمیت نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا، جس میں میزبان نے ان سے مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے سوال کیا کہ کرکٹر نے…
21 قومی، صوبائی نشستوں کیلئے ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے
اسلام آباد: ملک میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات21 اپریل کو منعقد ہوں گے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوکر شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی۔ ضمنی انتخابات کے لیے تمام تر…
منفی باتیں مت پھیلائیں، اگر کوئی کرکٹر چھیڑتا تو سیدھا کردیتی، مومنہ اقبال
کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے پاکستانی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق دیے گئے اپنے حالیہ بیان پر وضاحت پیش کی ہے۔
مومنہ اقبال نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں تفصیلی نوٹ جاری کیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ میرے حالیہ انٹرویو کو…
صبا منجھی ہوئی اداکارہ، ماہرہ خان کو زیادہ کام کرنا چاہیے، ابرارالحق
لاہور: گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ اداکارہ نوال سعید کو آل راؤنڈر شعیب ملک سے متعلق خاموش رہنا چاہیے تھا کیونکہ ہوسکتا ہے شعیب تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں۔
گلوکار ابرار الحق سے ایک وائرل ویڈیو کلپ میں میزبان نے مہوش حیات، ماہرہ خان اور…
حماد ایئرپورٹ قطر نے دنیا کے بہترین ہوائی اڈے کا اعزاز حاصل کرلیا
کراچی: دُنیا بھر میں روزانہ بے شمار افراد فضائی سفر کرتے ہیں، جس کے دوران انہیں ایئرپورٹ پر وقت گزارنے کا تجربہ بھی میسر آتا ہے۔
دُنیا میں خوبصورت ترین ایئرپورٹس کی کمی نہیں، ان کی عالمی درجہ بندی کی گئی ہے، دنیا کا بہترین ایئرپورٹ قطر کا…
میرے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس گمراہ کن اور بے بنیاد ہیں، سعید انور
کراچی: پاکستان کے سابق جارح مزاج افتتاحی بلے باز سعید انور خود سے منسوب جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے تنگ دکھائی دیتے ہیں۔
سعید انور کافی سال پہلے تبلیغ سے وابستگی اور کرکٹ کی دُنیا سے دُوری اختیار کرچکے ہیں۔ اُن کے مطابق ان کا کوئی سوشل…
کراچی میں آج تیز بارش کا امکان ختم، بوندا باندی متوقع
کراچی: شہر قائد میں اثر انداز ہوئے بغیر بارش کا نیا سسٹم ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں کی طرف چلا گیا۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق اب کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ تیز یا موسلادھار بارش کے امکانات نہیں، تاہم دن بھر مطلع جزوی ابرآلود…
معروف علمی و ادبی شخصیت ڈاکٹر جمیل جالبی کی 5 ویں برسی
کراچی: آج اردو کے نقاد، ماہر لسانیات، ادبی مؤرخ ڈاکٹر جمیل جالبی کی پانچویں برسی منائی جارہی ہے۔ آپ 12 جولائی 1929 کو علی گڑھ میں ایک تعلیم یافتہ، معزز گھرانے میں پیدا ہوئے، اصل نام محمد جمیل خان ہے۔ اردو ادب کے معروف صحافی سید جالب دہلوی…