براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
علیم ڈار کے بطور امپائر 25 سال مکمل، ایک اور منفرد اعزاز حاصل کرلیا
راولپنڈی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے علیم ڈار نے امپائرنگ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، کرکٹ کی تاریخ میں ریکارڈ 551 میچز کے بعد وہ لگاتار 25 سال ذمے داریاں نبھانے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں۔
6 جوں 1968 کو گوجرانوالا میں پیدا…
ہیلی کاپٹر حادثے میں کینیا کے فوجی سربراہ سمیت 10 افسران ہلاک
نیروبی: فوجی ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے فوری بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں کینیا کے آرمی چیف فرانسس اوگولا اور دیگر 9 فوجی افسران موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تصدیق صدر…
کیا ملالہ یوسف زئی ویب سیریز میں جلوہ گر ہورہی ہیں؟
لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وہ جلد ریلیز ہونے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔
عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی نژاد بھارتی لکھاری و خواتین کے حقوق کی…
خاتون مردہ شخص کے ساتھ قرض لینے بینک پہنچ گئی
برازیلیا: برازیل سے متعلق انوکھا واقعہ منظرعام پر آیا ہے، جس میں مردہ شخص کو خاتون بینک میں قرض لینے پہنچ گئی۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق یہ واقعہ برازیل کی ریاست ریو میں پیش آیا، جہاں خاتون وہیل چیئر پر اپنے 68 سالہ بزرگ رشتے دار کو لیے…
مردان: طوفانی بارشیں، چھتیں گرنے سے خواتین، بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
مردان: طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، مردان میں ہونے والی طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئی۔
پولیس کے مطابق یہ حادثہ مردان کے علاقے سوکئی میں پیش آیا، جہاں کمرے کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق…
بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویدار 61 سالہ امریکی
مشی گن: امریکا کے 61 سالہ شہری نے بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے 61 سالہ ڈیو پاسکو حال ہی میں صحت اور لمبی عمر کے لیے اپنے منفرد طرز زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔
خود کو بائیو…
بلوچستان: 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
کوئٹہ: بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا، گورنر ملک عبدالولی کاکڑ نے تمام صوبائی وزرا سے حلف لیا۔
بلوچستان کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی، گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے 14 رکنی کابینہ سے ان کے…
سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ
اسلام آباد: سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا۔
سی این جی صارفین پرسپلائی ویلیوکے حساب سے جی ایس ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ریجن ون کے لیے سیلز ٹیکس ویلیو 140 سے بڑھاکر 200 روپے کردی گئی جب کہ ریجن…
سعودیہ میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کا ملزم گرفتار
ریاض: سعودیہ میں قرآنی آیات کا مذاق اُڑانے والے ملعون کو گرفتار کرلیا گیا۔
سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق ملعون شخص نے قرآنی آیات پر نامناسب آڈیو پیغام بنایا تھا، جس میں احکام ربانی کا مذاق اُڑایا تھا (نعوذ باللہ) اور اس آڈیو کو سوشل…
ہر 5 میں سے 1 فرد کو جگر کی چربی کا مرض لاحق ہونے کا انکشاف
برسٹل: ہر پانچ میں سے ایک بالغ فرد کے ایک نئی تحقیق میں جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جسے (fatty liver disease) کہا جاتا ہے۔
جگر کی چربی بنیادی طور پر شراب اور موٹاپے کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ عام طور پر 40 سے…