براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
حافظ قرآن ہوں، والد شوبز میں آنے پر بات نہیں کرتے تھے، لائبہ خان
کراچی: ٹی وی اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے 9 سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کرلیا تھا۔
اداکارہ لائبہ خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں اُن کا کہنا تھا کہ میں حافظ قرآن ہوں، 7 سال کی عمر میں والدین…
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 32 مسافر جاں بحق
تہران: سندھ کے شہر لاڑکانہ سے مقامات مقدسہ کی زیارت کے لیے جانے والی زائرین کی بس ایران میں حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 32 زائرین جاں بحق ہوگئے۔
سید اطہر شاہ شمسی کا قافلہ دو بسوں اور 110 زائرین پر مشتمل تھا، زائرین کی ایک بس…
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلے دن 4 وکٹ پر 158 رنز جوڑ لیے
راولپنڈی: پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹیں گنواکر 158 رنز جوڑ لیے۔
پہلی اننگز میں 16 رنز پر 3 وکٹیں گرنے کے بعد پاکستان ٹیم بنگلادیش کے خلاف کھیل میں واپس آگئی۔ صائم…
نیشنل یوتھ اسمبلی نے نوجوانوں کے لیے جامعات کے چیپٹر کو فعال کردیا
کراچی: نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ نے نوجوانون کے لیے یونیورسٹیز کے چیپٹر کو فعال کردیا ہے۔
گورنر نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ دانیال جیلانی کا کہنا ہے کہ کراچی کی قریبا پچاس جامعات میں یوتھ ایمبیسڈر مقرر کیے گئے ہیں۔ جامعات میں نوجوانوں کے لیے غیر…
کارساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
کراچی: عدالت نے کارساز پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کے جاں بحق ہونے کے کیس میں ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
کراچی کے علاقے کارساز میں باپ بیٹی کو روڈ حادثے میں کچلنے کے کیس کی سماعت مقامی عدالت میں ہوئی، جہاں پولیس نے ملزمہ کو…
لڑکیوں کی زیادہ ڈیمانڈز کے باعث کروڑوں لڑکے کنوارے ہیں، قدسیہ علی
کراچی: اداکارہ قدسیہ علی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کروڑوں لڑکے کنوارے ہیں کیوں کہ لڑکیوں کی ڈیمانڈز زیادہ ہے۔
ایک وائرل انٹرویو کلپ میں قدسیہ علی کا کہنا تھا کہ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کروڑوں لڑکے صرف اس لیے کنوارے ہیں کیوں کہ…
اداکارہ سحر خان نے ہراسانی سے بچنے کے لیے برقی آلہ خرید لیا
کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سحر خان نے ہراسانی کے بڑھتے واقعات سے پریشان ہوکر اپنی حفاظت کے لیے ٹَیزر خرید لیا۔
ملک کے مختلف شہروں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ہر گزرتے دن کے ساتھ، ہراسانی کا کوئی نہ…
سب میرین کیبل میں فالٹ کے باعث انٹرنیٹ سروس متاثر ہے، چیئرمین پی ٹی اے
اسلام آباد: پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ سب میرین کیبل میں فالٹ آیا ہوا ہے، جس کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سید امین الحق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے…
زبان سے بیماریوں کی تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈل تیار
کینبرا/ بغداد: آسٹریلیا اور عراق سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے ایسی اے آئی ٹیکانلوجی تیار کی ہے جو زبان کو دیکھ کر بیماریوں کا پتا لگاسکتی ہے۔
عراق اور آسٹریلیا کے محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا کمپیوٹر الگورتھم تیار کیا ہے جو کسی…
کارساز حادثہ: ملزمہ کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں، وکیل: جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی: کارساز پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے خاتون ملزمہ کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
کراچی سٹی کورٹ میں کارساز پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کی ہلاکت کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے ملزمہ کو عدالت…