براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
راشد منہاس (نشان حیدر) کا یوم شہادت
آج راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کا 53 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے۔ آئیے اُن کی زندگی کے ابتدائی حالات و واقعات پر مختصر سی نگاہ ڈالتے ہیں۔ راشد منہاس 17 فروری 1951 ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ سینٹ پیٹرک کالج سے تعلیم حاصل کی۔پاک فضائیہ کے!-->…
کراچی: تیز رفتار گاڑی نے کئی لوگوں کو روند دیا، باپ اور بیٹی جاں بحق
کراچی: کارساز کے قریب سروس روڈ پر خاتون ڈرائیور سے لینڈ کروزر بے قابو ہوگئی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹی جاں بحق جب کہ ایک شہری زخمی ہوگیا، حادثے میں ایک کار بھی تباہ ہوگئی۔
تیز رفتاری کے بعد لینڈ کروزر بھی خاتون ڈرائیور…
بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان
راولپنڈی: بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، ٹیم میں سابق کپتان وکٹ کیپر سرفراز احمد پر محمد رضوان کو فوقیت دی گئی ہے۔
پاکستانی ٹیم بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان…
بہت درد سے گزری، اللہ سے جڑنا خوبصورت احساس ہے، نور بخاری
لاہور: فلموں کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے زندگی میں آنے والی تبدیلی اور روحانی سفر کے حوالے سے کہا ہے کہ ایک چیز نے میرا دل توڑ دیا تھا اور میں نے اللہ سے جڑنے کا فیصلہ کیا۔
نور بخاری نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے…
برطانیہ میں آئینے سے گھر میں آگ لگنے کا انوکھا واقعہ
روچیسٹر: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئینے والی اشیا کو براہ راست سورج کی روشنی سے دُور رکھیں، کیونکہ ان کے گھر کے اندر ایک کھڑکی کے پاس رکھے ایک چھوٹے میک اپ آئینے سے گھر میں آگ لگنے کا واقعہ پیش…
بنگلادیش: ڈاکٹر یونس کا بڑی اصلاحات کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان
ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ احتجاج کے بعد شیخ حسینہ واجد حکومت کے خاتمے پر بننے والی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔
سربراہ عبوری حکومت پروفیسر محمد یونس کا کہنا…
لاپتا یوٹیوبر عون علی کھوسہ گھر پہنچ گئے
لاہور: گزشتہ دنوں لاپتا ہونے والے یوٹیوبر عون کھوسہ بخیریت گھر پہنچ گئے، اُنہیں اچھرہ کے علاقے سے اُن کے گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔
پولیس نے عون علی کھوسہ کی بازیابی کی تصدیق کردی۔ عون کو 15اگست کی رات گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔ ان کے اغوا کا…
پارلیمنٹ ہاؤس: چوہوں کے خاتمے کیلئے شکاری بلیوں سے استفادے کا فیصلہ
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہائوس سے چوہوں سے نجات کے لیے شکاری بلیوں سے استفادے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں سے جان چھڑانے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے چوہے پکڑنے کے لیے…
اداکار محسن عباس نے دُنیا بھر کی خواتین سے معافی کیوں مانگی؟
لاہور: اداکار و میزبان محسن عباس حیدر نے بھی بھارت میں پیش آنے والے بہیمانہ کولکتہ ریپ کیس کے خلاف آواز اُٹھادی۔
بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں 9 اگست کو 31 سالہ ڈاکٹر کو میڈیکل کالج میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پایا گیا…
سکھر: بارش کا 77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج
کراچی: سکھر میں جل تھل ایک ہوگئے، بارش کا 77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، سندھ کے مختلف شہروں اور اضلاع میں بارش نے تباہی مچادی، سکھر میں بارش کا گزشتہ 77 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، جہاں 24 گھنٹوں کے دوران 4 اسپیلز میں 263…