براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

شاہین اور انشاء آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی نانا بن گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہین آفریدی بیٹے کے باپ اور شاہد آفریدی نانا بن گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ…

اتوار سے کراچی سمیت سندھ کے شہروں میں شدید بارشوں کا امکان

کراچی: ملک میں اتوار سے طاقت ور مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا، جس کے زیر اثر شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ بنگال سے ہواؤں کا سلسلہ…

سندھ: چہلم امام حسینؓ کے موقع پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے چہلم حضرت امام حسینؓ…

پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے والے بنگلادیشی کرکٹر شکیب پر قتل کا مقدمہ درج

راولپنڈی: پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے والے بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کے خلاف دارالحکومت ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی لیگ کے رہنما اور آل راؤنڈر پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا…

ماہرہ خان اپنی اصل عمر کے مطابق بوڑھی عورت ہیں، فردوس جمال

کراچی: سینئر اداکار فردوس جمال نے پھر سُپراسٹار ماہرہ خان کو بوڑھی عورت قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پوچھے گئے سوال آپ نے ماضی میں کہا تھا کہ ماہرہ خان بوڑھی لگتی ہیں، اُنہیں ڈراموں یا فلموں میں ہیروئن نہیں بلکہ ماں کے کردار…

کارساز حادثے میں انصاف نہ ہونے پر لواحقین کیساتھ عدالت جاؤں گا، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اگر کارساز واقعے میں انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آیا تو وہ لواحقین کے ساتھ بحیثیت گورنر عدالت جائیں گے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کارساز حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کے گھر گئے اور لواحقین سے تعزیت…

پولینڈ سے 5 سو سال پُرانے قطب نما کی دریافت

فرومبورک: پولینڈ میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک 500 سال پرانا قطب نما (compass) دریافت کیا ہے، جو شاید نکولس کوپرنیکس کی ملکیت ہوسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ قطب نما نظام شمسی کے اپنے ہیلیو سینٹرک ماڈل کے لیے مشہور ہے، جس میں سیارے سورج کے…

بچپن سے ہی لیڈی ڈیانا بننا چاہتی تھی، حریم فاروق

کراچی: ملک کی معروف اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ وہ بچپن سے ہی لیڈی ڈیانا بننا چاہتی تھیں۔ حریم فاروق نے حال ہی میں اپنے نئے ڈرامہ سیریل بسمل کی تشہیر کے لیے ڈرامے کی کاسٹ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی۔ اس دوران، شو…

معروف رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان لاہور سے گرفتار

لاہور: رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔ اوریا مقبول جان کے وکیل اظہر صدیق کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو لاہور سے گرفتار کیا۔ اوریا مقبول جان کو گلبرگ سائبر کرائم کے دفتر میں رکھا…

پی ٹی آئی کا اسلام آباد جلسہ ملتوی، 8 ستمبر کو نئے جلسے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں آج جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرکے جلسے کا این او سی منسوخ کردیا…