براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
مختصر چہل قدمی سے صحت کیلئے حیرت انگیز فوائد
میلان: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 10 سیکنڈ دورانیے کی قلیل مدتی چہل قدمی صحت کے لیے حیرت انگیز فوائد کی حامل ہے۔
یونیورسٹی آف میلان میں کی گئی تحقیق میں معلوم ہوا کہ جب لوگ وقفے وقفے سے 10 سے 30 سیکنڈ کی چہل قدمی کرتے ہیں، تب وہ مسلسل…
تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ 267 رنز پر آئوٹ، پاکستان نے 3 وکٹ پر 73 رنز بنالیے
راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر میزبان نے پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز جوڑ لیے۔
پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق اور صائم ایوب 14 اور 16 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ کامران…
بنگلادیش: شیخ حسینہ واجد کی جماعت کے طلبا ونگ پر پابندی عائد
ڈھاکا: بنگلادیش میں قائم عبوری حکومت نے سابقہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کے طلبا ونگ چھاترا لیگ کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کردی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت نے طلبا کے…
معذور شوہر نے ٹھیک ہوتے ہی باوفا بیوی کو طلاق دیکر دوسری شادی کرلی
کوالالمپور: ایک ملائیشین خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ 6برس سے ان کا شوہر معذور تھا، جس نے صحت یاب ہوتے ہی انہیں طلاق دے کر دوسری شادی کرلی۔
خاتون نورالسیزوانی گزشتہ 6 برس سے اپنی اور اپنے شوہر کی زندگی کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کررہی…
وینا ملک کا ’’نفسیات‘‘ میں ڈگری حاصل کرنے کا انکشاف
لاہور: اداکارہ وینا ملک نے شوبز سے دوری کے دوران ’’نفسیات‘‘ میں اپنی پڑھائی مکمل کرلی ہے۔
وینا ملک جو کچھ عرصے سے شوبز سے دور رہی ہیں، انہوں نے بتایا کہ اس بریک کے دوران انہوں نے سائیکالوجی میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی اور ماسٹرز کے امتحانات…
شاہین آفریدی کی بیٹے کے ساتھ پہلی تصویر تیزی سے وائرل
کراچی: انگلینڈ کے خلاف سیریز میں آرام دیے جانے کے باعث پاکستان کے صف اول کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اپنے نومولود بیٹے کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔
شاہین شاہ آفریدی نے جمعرات کو اپنے بیٹے کے ساتھ خوبصورت تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے…
زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کے سب سے بڑے مجموعے کا ورلڈ ریکارڈ بناڈالا
نیروبی: زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
زمبابوے کی ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب ریجنل کوالیفائر میچ میں گیمبیا کے خلاف ریکارڈ 344 رنز بنا ڈالے۔
دھیان رہے کہ اس سے قبل ٹی…
خواتین عزت دینے والے مرد کو دل دے بیٹھتی ہیں، اریج چوہدری
کراچی: اداکارہ اریج چوہدری نے کہا ہے کہ خواتین عزت دینے والے مرد کو دل دے بیٹھتی ہیں۔
اداکارہ اریج چوہدری نے حال ہی میں پیش کردہ اپنے ڈرامے کے کردار کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خوبصورت مرد خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں اور…
پاکستانی معاشرہ انتہائی ایڈوانس ہوچکا، بے راہ روی عام ہوگئی: متھیرا
کراچی: ماڈل و میزبان متھیرا نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران پاکستان میں پھیلتی بے راہ روی کا شکوہ کیا ہے۔
متھیرا نے کہا کہ پاکستانی معاشرہ انتہائی ایڈوانس ہوچکا ہے، نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بے راہ روی کا شکار ہیں، ناجائز تعلقات عام ہوچکے…
ماہ رنگ اپنی ادائوں پر ذرا غور کرو۔۔۔
تحریر: دانیال جیلانی
پورے جنوبی ایشیا بلکہ تمام ایشیائی ممالک میں پاکستان کو ہر لحاظ سے ایک اہم مقام حاصل ہے، جس کی اہم و بنیادی وجہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتیں اور پاک افواج ہیں۔ ہمیشہ جب بھی دشمن نے پاکستان کو بزور طاقت شکست دینے کی کوشش…