براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

فلک شبیر کے دیے تحفے پر سارہ خان کی خوشی سے آنکھیں نم

کراچی: گلوکار فلک شبیر نے اپنی اہلیہ اداکارہ سارہ خان کو قیمتی تحفہ دے کر حیران کردیا۔ فلک شبیر اکثر و بیشتر سارہ خان سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لیے خوبصورت تحائف دیتے ہیں، جس کی ویڈیوز بھی سامنے آتی رہتی ہیں۔ فلک شبیر نے حال ہی میں…

لیک ویڈیوز معاملے پر مفتی قوی کا مناہل ملک کو مشورہ

لاہور: مفتی عبدالقوی نے ٹک ٹاکر مناہل ملک کی لیک ویڈیوز کے معاملے پر مشورہ دے ڈالا۔ مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ وہ مناہل اور ویڈیو میں موجود لڑکے کو ذاتی طور پر جانتے ہیں، کیونکہ مناہل ان سے مختلف معاملات میں رہنمائی کے لیے رابطے میں رہتی…

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے سیریز جیت لی

راولپنڈی: پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 24 رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر کھیل کا آغاز کیا تو 42 رنز کے…

آخری ٹیسٹ: سعود کی سنچری سے پوزیشن مستحکم، انگلینڈ کے 24 رنز پر 3 آئوٹ

راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کُن ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے اپنی پوزیشن خاصی مستحکم کرلی ہے، قومی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بناکر آؤٹ ہوئی جب کہ دوسرے روز کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز میں انگلش ٹیم کے تین…

دُنیا کے پہلے سولر سسٹم پر مبنی ریلوے ٹریکس منصوبے کا انکشاف

برن: سوئٹزرلینڈ میں طویل تاخیر کے بعد بالآخر پورٹیبل سولر پینلز پر مبنی ریلوے ٹریک بچھانے کا آغاز کیا جارہا ہے۔ دنیا میں پہلی بار سوئٹزرلینڈ میں سولر پینلز کو قالین کی طرح ریلوے ٹریکس پر بچھایا جائے گا۔ سوئس اسٹارٹ اپ کمپنی سن ویز کو…

ڈونلڈ بلوم کا تجارت، سرمایہ کاری میں امریکا-پاکستان شراکت داری کے عزم کا اعادہ

کراچی: امریکا اور پاکستان کے درمیان 7 دہائیوں پر محیط طویل المدتی شراکت داری قائم ہے، جو صحت، تعلیم، توانائی، معاشی ترقی اور سیکیورٹی جیسے شعبہ جات و مشترکہ مفادات پر مبنی ہے۔ گزشتہ برسوں میں امریکا کی پاکستان میں سرمایہ کاری 50 فیصد سے…

مشرقی ازبکستان میں دو پرانے شہروں کی باقیات سامنے آگئیں

تاشقند: مشرقی ازبکستان کے سرسبز پہاڑوں میں ماہرین آثار قدیمہ کو قرون وسطیٰ کے دو شہروں کی باقیات ملی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایک ایسی دریافت ہے، جو شاہراہ ریشم کے بارے میں موجودہ مفروضوں کو بدل سکتی ہے۔ مشرقی اور مغربی خطوں کے…

لڑکیاں بدزبانی کے بجائے شوہر سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں، اسماء عباس

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اسماء عباس نے لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکیاں اپنے شوہر سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں اور صبر و تحمل سے اپنی بات منوائیں۔ اداکارہ اسما عباس نے ایک پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نوجوان نسل کو…

عمران کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس میں ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور…

بشریٰ بی بی کے دانتوں میں تکلیف، کان سے خون آنے لگا

پشاور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو دانتوں کی شدید تکلیف، کان سے خون آنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا جس میں معلوم ہوا کہ بشریٰ بی بی کو دانتوں کا انفیکشن ہوگیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما…