براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
قومی کرکٹرز سے رشوت لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار
کراچی: پاکستانی کرکٹرز صہیب مقصود اور عامر یامین سے رشوت لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکاروں کو معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔
ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق آئی جی سندھ کے احکامات پر پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔
دوسری…
چھٹی کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس کا انعقاد
کراچی: حصار فاؤنڈیشن کے زیراہتمام انفرا زامین اور دیگر شراکت داروں کے اشتراک سے منعقد ہونے والی دو روزہ چھٹی کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس کا میریٹ ہوٹل کراچی میں انتہائی کامیابی سے آغاز ہوا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے…
کچرا چُننے کا ورلڈکپ اسپوگومی برطانیہ نے جیت لیا
ٹوکیو: سلطنت برطانیہ نے کچرا چننے کا ورلڈکپ اپنے نام کرلیا۔
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں کچرا چننے کا پہلا اسپوگومی ورلڈکپ کا انعقاد ہوا، جس میں 21 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ اسپوگومی لفظ انگریزی لفظ اسپورٹس اور جاپانی لفظ گومی (جس کے…
آرمی چیف سے سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
راولپنڈی: رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دفاع، سیکیورٹی اور فوجی تربیت سمیت دیگر شعبوں میں…
سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز
اسلام آباد: سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا ہے۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کے لیے 15 بینکوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، حج درخواستیں 15 بینکوں میں جمع کروائی جاسکتی ہیں۔
وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے…
لندن: شہزاد اکبر مبینہ تیزاب حملے میں زخمی، اہل خانہ محفوظ رہے
لندن: پی ٹی آئی دور حکومت میں سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب کے فرائض سرانجام دینے والے شہزاد اکبر پر نامعلوم افراد نے تیزاب سے حملہ کردیا۔
شہزاد اکبر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ گزشتہ شام مجھ پر حملہ کیا…
عامر لیاقت کے انتقال پر لگا بھائی کھودیا، روز اُنکی قبر پر جاتا ہوں، ساحر
کراچی: معروف میزبان ساحر لودھی کا کہنا ہے کہ اُنہیں مرحوم عامر لیاقت حسین پر فخر ہے، وہ روزانہ اُن کی قبر پر بھی جاتے ہیں۔
ساحر لودھی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی تنقید پر توجہ نہیں دی، اسی طرح شائستہ…
بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی
نئی دہلی: بھارت کی ریاست گجرات میں دو روز سے گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ہے، طوفان اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری کا سلسلہ بھی ہے۔ ان واقعات میں 24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں 24 گھنٹوں میں 144…
اشتعال انگیز گفتگو: مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے،…
پیسوں کے لیے ماں نے اپنے بیٹے کو ہی اغوا کرادیا
بارنکیلا: ماں نے اپنے ہی بیٹے کو اغوا کرنے کا ڈرامہ رچایا تاکہ شوہر سے اس کے بدلے تاوان وصول کرسکے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ کولمبیا کے شہر بارنکیلا میں پیش آیا، جہاں ایک ماں پر الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے کئی ساتھیوں کے…