براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پٹرولیم مصنوعات کے نرخ بڑھنے پر گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل ہونے والے اضافے کے سبب آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے بھی کرائے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا۔صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی

خاموش نیکی کا سفر

بلال ظفر سولنگی گاؤں کے کنارے ایک پرانا کنواں تھا جسے برسوں سے کوئی استعمال نہیں کرتا تھا۔ لوگ کہتے تھے کہ اس کا پانی خشک ہوچکا ہے، مگر گاؤں کا بوڑھا مؤذن حامد ہر فجر کے بعد کچھ دیر اس کنویں کے پاس ضرور بیٹھتا تھا۔ ایک صبح ایک

عوام کی تقدیر کا سوال

رفاقت علی قومیں صرف نعروں سے ترقی نہیں کرتیں، وہ اپنے انتظامی ڈھانچوں کی کارکردگی سے پہچانی جاتی ہیں۔ ریاست کا حُسن صرف اس کے بلند ایوانوں، وسیع شاہراہوں اور بڑے شہروں میں نہیں ہوتا، اصل حُسن وہاں دکھائی دیتا ہے جہاں ایک غریب باپ

حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی۔کراچی میں ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے گندم درآمد کرنے کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا ہے۔ درآمدی گندم صوبوں کی طلب اور ضرورت کے مطابق تقسیم کی

قومی ٹیم میں تبدیلیاں میری مشاورت کے بغیر کی گئیں، کپتان بابراعظم

لندن: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ کے بعد ٹیم میں تبدیلیاں ان کے لیے بھی ایک نئی خبر تھی۔کپتان بابر اعظم کے مطابق یہ تبدیلیاں ان کی معلومات، مشاورت یا منظوری کے بغیر عمل میں لائی گئیں۔بابر نے اعتراف کیا کہ

سابقہ بیوی ایمان کے خلاف رجب بٹ کا پھر قانونی وار

لاہور: معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی سابقہ اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا، جس پر ایمان کے وکیل کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ایمان اسد کے وکیل نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ رجب بٹ کی جانب سے ان کی مؤکلہ کو ایک مرتبہ پھر قانونی

محرومی کا حل، نئے انتظامی یونٹس

دانیال جیلانی پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کی بحث اب محض سیاسی حلقوں تک محدود نہیں رہی۔ گزشتہ کئی روز سے جاری بحث نے ملک کے مختلف حصوں میں ایک بنیادی سوال کو جنم دیا ہے۔ کیا موجودہ انتظامی ڈھانچہ بڑھتی ہوئی آبادی، وسیع جغرافیے اور

تمباکو نوشی کی لت میں مبتلا افراد کے تنہائی کا شکار ہونے کا انکشاف

میڈرڈ: تمباکو نوشی سے متعدد دائمی امراض کا خطرہ بڑھتا ہے مگر اب اس لت کا ایک ایسا منفی اثر دریافت ہوا ہے جو دنگ کردینے والا ہے۔اسپین میں جاری European Respiratory Society کی سالانہ کانگریس کے موقع پر اس تحقیق کے نتائج پیش کیے گئے۔اس تحقیق

ایمان کی جیت

عبدالعزیز بلوچ شہر کے پرانے حصے میں ایک تنگ سی گلی تھی، جہاں دکانوں کے باہر لٹکتے بلب شام ہوتے ہی زرد روشنی بکھیرنے لگتے تھے۔ اسی گلی کے آخری سرے پر لکڑی کے ایک بوسیدہ تختے پر لکھا تھا: "زُہیر واچ ہاؤس، وقت کی مرمت یہاں ہوتی

مشرق وسطیٰ تنازع، روس کی سعودی عرب کو ثالثی کی پیشکش

ماسکو: روس کی جانب سے سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس مشرق وسطیٰ کی صورت حال سنبھالنے کی