براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سال کے آخری کاروباری روز ڈالر سستا، سونے کی قیمت میں بڑی کمی
کراچی: سال 2023 کے آخری کاروباری روز ناصرف پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوا بلکہ سونے کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔
انٹربینک میں سال کے آخری کاروباری دن میں ڈالر مزید 7 پیسے سستا ہوا ہے، جس کے بعد سال 2023 کے اختتام…
سابق متحدہ رہنمائوں رضا ہارون اور انیس خان کی پی پی میں شمولیت
کراچی: ایم کیو ایم اور پاک سرزمین پارٹی کے سابق رہنمائوں رضا ہارون اور انیس خان ایڈووکیٹ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
ایم کیوایم کے سابق رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون لندن سے کراچی آمد پر سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے…
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد
سوات: پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور پارٹی بانی کے انتہائی قریبی ساتھی مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، جنہیں آج آر او…
فرانکوئس بیٹن کورٹ، 100 ارب ڈالرز کی مالک دُنیا کی پہلی خاتون
پیرس: کوئی خاتون دنیا میں پہلی بار 100 ارب ڈالرز سے زیادہ دولت کی مالک بن گئی۔
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والی فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس کے اثاثے 100 ارب ڈالرز سے زائد ہوگئے اور وہ پہلی خاتون ہیں جو یہ اعزاز پانے میں…
جِلدی بیماریوں کی ادویہ کا زیادہ استعمال ہڈیوں کے لیے نقصان کا باعث
تائیوان: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا کہ جِلدی بیماریوں کے علاج کے لیے ادویہ کی زیادہ مقدار میں خوراکوں کا استعمال ہڈیوں کی بیماری کے خطرات میں اضافہ کردیتا ہے۔
تائیوان کے نیشنل تائیوان یونیورسٹی ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں 8000 مریضوں…
سابق شوہر سے بہت پیار تھا، انہیں ذہنی اذیت دیتی تھی، فریال محمود
کراچی: اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر دانیال راحیل سے بہت پیار کرتی تھیں، لیکن ساتھ ہی اُنہیں ذہنی اذیت بھی دیتی تھیں۔
فریال محمود نے ایک پوڈ کاسٹ میں کہا کہ دانیال راحیل سے شادی کے بعد ازدواجی زندگی میں کافی مسائل…
میلبورن ٹیسٹ: آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو 79 رنز سے شکست
میلبورن: پرتھ ٹیسٹ کے بعد میلبورن ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا، یوں سیریز آسٹریلیا نے جیت لی، آخری مقابلہ ابھی باقی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری…
بھارت میں ہاتھی گیٹ توڑ کر کورٹ جاپہنچا
ہری دوار: بھارت میں ہاتھی گیٹ توڑ کر کورٹ کے احاطے میں گھس گیا۔
ہاتھی کے عدالت کے احاطے میں گھس کر گھومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں ہاتھی کو بھارتی شہر ہری دوار عدالت کے احاطے کے مین گیٹ کو دھکا دے کر کھولتے اور اندر…
دوسرا ٹیسٹ: میر حمزہ و شاہین کی شاندار بولنگ آسٹریلیا کے 186 پر 6 آؤٹ
میلبورن: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری میلبورن ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، جس میں آسٹریلیا کو اب تک 241 رنز کی برتری حاصل ہے۔
تیسرے دن کے آغاز پر پاکستانی بلے بازوں محمد رضوان اور عامر جمال نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز…
بھارت: مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 13 ہلاک اور 18 زخمی
بھوپال: بھارت میں مسافر بردار بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے خوف ناک تصادم میں 13 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں جس مسافر بردار بس کو حادثہ پیش آیا وہ مودی کی جماعت بی جے پی کے ایک رہنما دھرمیندر…