براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سال 2023 میں 566 دہشت گرد جہنم واصل، 260 افسران و جوان شہید
اسلام آباد: ملک بھر میں امسال 18736 انٹیلی جنس آپریشنز میں 566 دہشت گرد مارے گئے اور 5161 کو گرفتار کیا گیا، فوج کے 260 افسران اور جوانوں سمیت ایک ہزار سے زائد افراد نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، سب سے زیادہ دہشت گرد 447 کے پی کے میں مارے…
سی پیک کے تحت اسٹیل مل کی 1500 ایکڑ اراضی چین کو تفویض
کراچی: نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ اسٹیل ملزکی 1500 ایکڑ زمین انڈسٹریل پارک کیلئے مختص کی گئی اور اس کی ترقی سی پیک کے تحت چینی حکام کو تفویض کی گئی تھی۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر…
وسیم اکرم کے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ نہ بننے کی وجہ سامنے آگئی
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ قبول نہ کرنے کی وجہ بتادی۔
ایک غیر ملکی اسپورٹس چینل کی جانب سے انٹرویو میں وسیم اکرم سے سوال کیا گیا کہ وہ پاکستان اور آسٹریلین ٹیم میں کس کی کوچنگ کو ترجیح…
ہمارے امیدواروں کو آر اوز دفاتر داخل نہیں ہونے دیا جارہا، سربراہ پی ٹی آئی
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جارہا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مذمتی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج عام انتخابات کی جانب پہلا قدم جنرل نشستوں کے لیے…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان: میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، شدید…
بلاول، فریال کے کاغذات نامزدگی منظور، فہمیدہ اور ذوالفقار مرزا کے رد
لاڑکانہ: جنرل الیکشن میں قومی اسمبلی کی نشست کے لیے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔
لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 194 اور این اے 196 سے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور کیے…
ثروت گیلانی اور فہد مرزا کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش
کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی اور اداکار و سرجن فہد مرزا کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
اداکارہ ثروت گیلانی نے انسٹاگرام پر اپنے گھر پہلی بیٹی کی پیدائش کے حوالے سے مداحوں کو خوش خبری سنائی۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں…
خاتون 40 منٹ تک مردہ رہنے کے بعد پھر زندہ ہوگئی
یارکشائر: انگلستان سے تعلق رکھنے والی خاتون جو 3 بچوں کی ماں بھی ہے، اپنے گھر میں مردہ پائی گئی، تاہم 40 منٹ کے بعد اس نے زندہ ہوکر ڈاکٹر سمیت تمام لوگوں کو حیران کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹی بورٹوف انگلینڈ میں شمالی یارکشائر سے تعلق…
جاپانی سائنسدانوں نے آگ بجھانے والا فلائنگ ڈریگن روبوٹ بناڈالا
اوساکا: جاپان کے سائنس دانوں نے ایسا اڑنے والا فائر فائٹنگ ڈریگن روبوٹ تیار کیا ہے جو آگ بجھانے کے لیے اپنے ہی پانی کا پریشر استعمال کرتے ہوئے اڑ کر مختلف سمتوں کا تعین کرسکتا ہے۔
جاپان کی اوساکا یونیورسٹی اور اکیتا پرفیکچوئل یونیورسٹی کے…
پائلٹ کی فاش غلطی، مسافر بردار طیارہ منجمد دریا پر اُتار دیا
ماسکو: پائلٹ کی فاش غلطی، مسافر بردار طیارہ منجمد دریا پر لینڈ کرادیا۔ روس میں 30 مسافروں سے بھرے طیارے کو ایک پائلٹ نے غلطی سے ہوائی اڈے کے رن وے کے بجائے قریب ایک منجمد دریا پر اتار دیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے سوویت…