براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

اسلام آباد دھرنا۔۔۔ بیرونی فنڈنگ پر چلنے والا فلاپ ڈراما

تحریر: دانیال جیلانی پاکستان جب سے قائم ہوا ہے، تب سے سازشوں کی زد میں ہے۔ دشمنوں سے اس کا وجود کسی طور گوارا نہیں، اس لیے وہ اس کے خلاف ریشہ دوانیوں میں مصروف عمل رہتے ہیں۔ پاکستان کے اندر ان کے زرخرید غلاموں کی کمی نہیں ہے۔ اس میں شبہ…

خاتون کی مسلسل 126 گھنٹوں تک گاکر ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش

اکرا: گھانا کی شہری خاتون نے 126 گھنٹے اور 52 منٹ تک مسلسل گانا گاکر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی سعی کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایفوا ایسنتیوا نے کرسمس سے ایک دن قبل 125 گانوں پر مشتمل فہرست کی شروعات کی جو وہ پانچ دنوں تک دہراتی رہیں۔…

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: وسطی جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے بعد کچھ ساحلی علاقوں کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے وہاں کے رہائشیوں کو انخلا کی ہدایت دی گئی ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق سی آف جاپان (Sea of Japan) میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے…

52 سالہ حکومت کے بعد ملکہ ڈنمارک کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان

کوپن ہیگن: 52 سال تک برسراقتدار رہنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم نے حکومت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مارگریتھ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران اقتدار سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ ملکہ مارگریتھ…

سال 2023 میں 566 دہشت گرد جہنم واصل، 260 افسران و جوان شہید

اسلام آباد: ملک بھر میں امسال 18736 انٹیلی جنس آپریشنز میں 566 دہشت گرد مارے گئے اور 5161 کو گرفتار کیا گیا، فوج کے 260 افسران اور جوانوں سمیت ایک ہزار سے زائد افراد نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، سب سے زیادہ دہشت گرد 447 کے پی کے میں مارے…

سی پیک کے تحت اسٹیل مل کی 1500 ایکڑ اراضی چین کو تفویض

کراچی: نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ اسٹیل ملزکی 1500 ایکڑ زمین انڈسٹریل پارک کیلئے مختص کی گئی اور اس کی ترقی سی پیک کے تحت چینی حکام کو تفویض کی گئی تھی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر…

وسیم اکرم کے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ نہ بننے کی وجہ سامنے آگئی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ قبول نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ ایک غیر ملکی اسپورٹس چینل کی جانب سے انٹرویو میں وسیم اکرم سے سوال کیا گیا کہ وہ پاکستان اور آسٹریلین ٹیم میں کس کی کوچنگ کو ترجیح…

ہمارے امیدواروں کو آر اوز دفاتر داخل نہیں ہونے دیا جارہا، سربراہ پی ٹی آئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جارہا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مذمتی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج عام انتخابات کی جانب پہلا قدم جنرل نشستوں کے لیے…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، شدید…

بلاول، فریال کے کاغذات نامزدگی منظور، فہمیدہ اور ذوالفقار مرزا کے رد

لاڑکانہ: جنرل الیکشن میں قومی اسمبلی کی نشست کے لیے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 194 اور این اے 196 سے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور کیے…